بی جے پی بھارت کو فاشسٹ ریاست میں تبدیل کرچکی ہے، معید یوسف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی جے پی بھارت کو فاشسٹ ریاست میں تبدیل کرچکی ہے، معید یوسف تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ بی جے پی نازی ازم سے متاثر ہوکر بھارت کو فاشسٹ ریاست میں تبدیل کرچکی ہے، اس کا براہ راست اثر بھارت میں مسلمانوں، مقبوضہ کشمیر اور پاکستان پر پڑتا ہے۔

جسٹ فیوچر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ بھارت کے سب سے بڑے صوبے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ نے مسلمانوں کووائرس قرار دیا، مغربی میڈیا نے مسلمانوں کی غلط تصویر کشی کرکے اسلامو فوبیا کو بڑھاوا دیا، ہم ایک نئے بھارت کا سامنا کر رہے ہیں۔ معید یوسف نے کہا کہ امیت شاہ جیسے سینئر بھارتی رہنماؤں نے مسلمانوں کو دیمک قرار دیا، جبکہ بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کےلیے مسلمانوں کو مورد الزام قرار دیا گیا۔معید یوسف نے کہا کہ مودی کی کشمیر میں ظلم اور بربریت کا نوٹس لیا جائے، 5 اگست کے بعد کرفیو اور بلیک آؤٹ سے مقبوضہ خطے میں کشمیریوں کا گلا گھونٹا گیا، جبکہ بھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پر ظلم تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ ہم نے دانشوروں اور اسکالرز سے اپیل کی ہے کہ وہ مودی کے فاشزم اور اسلامو فوبیا کا مسئلہ اٹھائیں اور اگر اسلامو فوبیا کا کچھ نہ کیا تو دنیا عدم استحکام اور انتشار کی طرف گامزن ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پر ظلم بڑھ رہا ہے، معید یوسفبھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پر ظلم بڑھ رہا ہے، معید یوسف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں انسانیت مرگئی، وحشی لڑکے کی درندگی، نوجوان کو تڑپا تڑپا کر مار دیابھارت میں انسانیت مرگئی، وحشی لڑکے کی درندگی، نوجوان کو تڑپا تڑپا کر مار دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستقبل قریب میں پاک بھارت سیریز کو بھول جائیں، وسیم خان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وسیم خان نے مستقبل قریب میں پاک بھارت سیریز کے امکان کو مسترد کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) وسیم خان نے مستقبل قریب میں پاک بھارت سیریز کو امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی حریف ممالک کے درمیان سیریز کے بارے میں سوچنا بھی غیرحقیقی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیاایران نے فنڈز میں تاخیر کرنے پر بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا، ایرانی حکومت نے اپنے طور پر ریل لائن کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیاایران نے فنڈز میں تاخیر کرنے پر بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا، ایرانی حکومت نے اپنے طور پر ریل لائن کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »