دورہ پاکستان پر آئی ہوئی دو بہنیں گیس اخراج سے ہلاک

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ سے پاکستان کا دورہ کرنے والی دو بہنیں اپنے گھر میں گیس کے اخراج کی وجہ سے ہلاک ہو گئیں اور پولیس کے مطابق ان دونوں کی موت کے بارے میں کسی قسم کے شکوک نہیں ہیں۔

برطانیہ سے پاکستان کا دورہ کرنے والی دو بہنیں اپنے گھر میں گیس کے اخراج کی وجہ سے ہلاک ہو گئیں۔

لنکاشائر کے علاقے پریسٹن سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ نادیہ اور 24 سالہ ماریہ پاکستان کے شہر میرپور کے دورے پر تھیں۔پولیس کے مطابق ان دونوں کی موت کے بارے میں کسی قسم کے شکوک نہیں ہیں اور جائے وقوعہ پر بھی ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جس سے شبہ ہوتا کہ ان دونوں بہنوں کی ہلاکت میں کسی کا ہاتھ ہو۔آٹھ روز قبل ہونے والے اس حادثے میں ہلاک ہونے والی ماریہ ایک ماڈل تھیں جبکہ ان کی بہن نادیہ طالبہ تھیں۔

پولیس کے ترجمان نے کہا کہ انھوں نے 'گیس سلنڈر، پائپ اور لڑکیوں کی نعش کی پوری طرح جانچ کر لی ہے اور جائے وقوعہ کا بغور جائزہ لیا ہے مگر کسی قسم کے شواہد نہیں ملے جس سے کسی پر شک ظاہر ہو۔' پریسٹن میں خواتین کی مسجد کے امام حیدر علی نے کہا کہ دونوں بہنوں کی موت سے انھیں 'شدید غم اور دکھ' ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why BBC always doing propaganda against pakistan......? ?assi keri tuwadi pehn maari ay....so insane

This unfortunate accident happened near my village it was pure accident lot of people need to learn more about gas safety unfortunately people don't realise little carelessness can cause a big damage ,,,

Gas leakage? Awam ko chutiya samajh rakha hai

ہمیشہ پاکستان کے خلاف بکواس کرتے رہنا یہ ہے بی بی سی کی خصوصیت

اینا دی لیکھی ای پاکستان وچ سی

Yahan koi sahilat milti hi nahi tuorst ko yahi hadsy hoty hen pher koi nahi ayega Pakistan

million of people visit Pakistan. Such incident is 0.01% occur especially in winter season.

حادثہ ایک قدرتی امر ہے کسی ملک میں بھی ہو سکتا ہے

گیس سے مرنے والی یہ لگتی نہیں اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہلاک ہوئی ہو گئ

اللہ رحم کرے ۔ کوئی حال ہے ہمارے ملک میں ۔ یہ بہترین ٹورسٹ ملک کیسے بن سکتا ہے ۔ ٹورسٹ پاگل نہی ہیں

Sad news. RIP.

BBC do you ever, ever post a good news from Pakistan? What’s wrong with you.

وزیر اعظم اس ملک کو ٹورسٹ بنانا چاہتے ہیں کون اٸیگا مرنے کے لیٸے

This should br investigated.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات کل سے شروع ہوں گےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف اے ٹی ایف کااجلاس آج سے بیجنگ میں شروع ہوگا ،پاکستان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں ...'مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں گزارنا چاہتے تھے' بھارت کے سابق وزیر نے حیران کن بات کہہ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوسپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI Pakistan PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:فردوس عاشق اعوانپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Pakistan Sialkot PTIGovernment BetterPolicies pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial 😂
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریپاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاری Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریوفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »