آٹا بحران: نان بائیوں نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹا بحران: نان بائیوں نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا Read News WheatShortage Protest End

جبکہ 200 گرام کی روٹی 20 روپے میں فروخت کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ نان بائی ایسوسی ایشن نے کمشنر ہزارہ ڈویژن اور متعلقہ افسران سے اظہار تشکر بھی کیا۔ خیال رہے کہ آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے نان بائیوں نے غریب عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کی دھمکی دی تھی،

خیبرپختونخواہ میں ایک روٹی کی قیمت 15روپے کرنے کا عندیہ سامنے آیا تھا۔ نان بائیوں کا کہنا تھا کہ آٹا مہنگا ہوگیا اب 10روپے کی روٹی نہیں بیچ سکتے، پنجاب نے آٹے کی سپلائی بند کی ہے، قیمتیں مزید بڑھیں گی، حکومت نے ہمارے مطالبات نہیں مانے تو پیر سے ہڑتال کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتظامیہ سے مذاکرات ناکام، نان بائیوں کا آج سے ہڑتال کا اعلانپشاور(ویب ڈیسک) ملک بھر میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پرجہاں عوام الناس شدید پریشان ہیں They can go to hell. They are mafia.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں نان بائیوں کی ہڑتال، تندور بند،شہریوں کو مشکلات کا سامناخیبر پختونخوا میں نان بائیوں کی ہڑتال، تندور بند،شہریوں کو مشکلات کا سامنا KPK FlourShortage Strike FlourCrisis pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نان بائیوں نے حکومتی پیشکش مسترد کردی، اپنے موقف پر ڈٹ گئےپشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے نان بائیوں کو رعایتی قیمت پر گندم دینے کی پیشکش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں آٹے کا بحران کیوں ہوا اور کب ختم ہوگا؟ وزیر اعلیٰ نے بتا دیاوزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے گندم سپلائی میں تاخیر ہوئی، منگل اور بدھ تک آٹے کے بحران پر قابو پا لیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے وکلا نے مواخذے کے الزامات امریکی عوام پر حملہ قرار دیدیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے وکلاء نے مواخذے کو عوام پر خطرناک حملہ قرار دے دیاواشنگٹن : امریکی صدر کے وکلاء نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی کارروائی عوام پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »