دنیا کا انسانی حقوق پر دہرا معیار سنکیانگ کی تو بات کرتے ہیں لیکن کشمیر کا تذکرہ کوئی نہیں کرتا ؟ عمران خان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کا انسانی حقوق پر دہرا معیار، سنکیانگ کی تو بات کرتے ہیں لیکن کشمیر کا تذکرہ کوئی نہیں کرتا ؟ عمران خان

بنایاگیا،مغربی افواج کےانخلاکےبعدوہاں انسانی بحران کاخدشہ پیدا ہوا، عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرخاموشی توڑے، دنیاکاانسانی حقوق کے حوالے سے دہرامعیارہے۔

عمران خان کا کہناتھا کہ سنکیانگ کی توبات کرتےہیں لیکن کشمیرمیں ظلم کاتذکرہ تک نہیں کیاجاتا،بھارت نےمقبوضہ کشمیرکوایک کھلی جیل بنادیاہے، بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔اس وقت افغانستان میں امن قائم کرنے کی ضرورت ہے چار کروڑ افغان شہریوں کیلئے ایک بحران پیدا ہو سکتاہے ، افغانستان کے چار کروڑ عوام کو بدترین اسنانی بحران کا سامنا ہو گا ، اور اس سے بڑھ کر یہ اگر افغانستان میں بحران پیداہوتاہے تو وہی حالات پیدا ہو جائیں گے جو بیس سال پہلے تھے جب افغانستان میں امریکہ آیا...

اس لیے عالمی براددیر کو صرف اور صر ف وہاں 40 ملین لوگوں کی زندگی کے بارے میں سوچنا چاہیے ، ، انہیں اس وقت بدترین انسانی بحران کا سامنا ہے ، ان کی جتنی جلد ی ہو امداد کرنی چاہیے ،، مغربی طاقتیں افغانستان کو حل کے بغیر ایسے ہی نہیں چھوڑ سکتیں ، مقبوضہ کشمیر کے متعلق مغرب میں زیادہ بات چیت نہیں کی جاتی ۔سب سے پہلے میں چین کے عوام کو نئے قمری سال پر مباک دیتاہوں ، میری توقع ہے کہ چین کے ساتھ ہمارے تعلقات ایسے ہوں جو دونوں ملکوں کیلئے فائدہ مند ہوں ، ہم پاکستان اور معیشت کو بہتر بنانے اور لوگوں کی...

ہم پہلے ہی چین کےتجربات سے فائد اٹھا رہے ہیں ، ہم چین سے سیکھنا چاہتے ہیں کہ انہوں نے کس طرح بڑے شہر بنائے ، ان کے مسائل کیسے حل کیئے ، جیساکہ فضائی آلودگی اور فضلے کو ٹھکانے کس طرح لگایا گیا ۔ پاکستان میں شہروں کے پھیلاو کا رجحان بہت زیادہ ہے ، ہم چین سے شہری ترقی کیلئے کیئے جانے والے اقدامات بھی سیکھنا چاہتے ہیں ۔ان کا کہناتھا کہ چین نے 35 سے 40 سال کے دوران 70 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا ، میرا بھی بنیادی مقصد لوگوں کو غربت سے نکالنا ہے ، چین نے اپنی معیشت پر توجہ دی ، ہماری توجہ معیشت کی ترقی پر ہے ، چین نے اپنی معیشت کو ترقی دے کر لوگوں کو غربت سے نکالا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارے بہادرسپاہی مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہےہیں،عمران خان - ایکسپریس اردوبلوچستان میں شہید ہونے والے 10 جوانوں کوسلام پیش کرتا ہوں، وزیراعظم عمران خان آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی آللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی Hmmm May Allah bless our shuhuda with Janat Ul firdous. Ya Allah give us peace in our beloved country Pakistan. May all it’s enemies go to ruin. Ameen.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینئر وزیر خیبرپختونخوا عاطف خان کا دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہدبئی(طاہر منیر طاہر ) خیبرپختونخوا  کے سنیئر منسٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ سائنس عاطف خان نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہ کیا ۔ عاطف خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردی کا خطرہ، مولانا فضل الرحمان کا دورہ چمن منسوخ کرانے کا مراسلہچمنقائد جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے: وزیرخارجہمخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاحوں کے لیے نئے سیاحتی مقامات ڈویلپ کیے جائیں: وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے مصروف سیاحتی مقامات سے سیاحوں کو دیگر مقامات کی جانب بھیجنے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا، معاون خصوصی کو نئے سیاحتی مقامات بنانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان آج لاہور آئیں گے۔عمران خان آج لاہور آئیں گے۔ PMImranKhan VisitLahore Lahore PTIGovernment CMPunjan CMPunjabPK GovtofPunjabPK PakPMO PtiNorthPunjab UsmanAKBuzdar MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »