وزیر اعظم نے کہا کہ ساری دنیا نے تسلیم کیا ہے کہ چین نے 35 سے 40 سال میں اپنے ملک کو غربت سے نکالا ہے— فوٹو: ڈان نیوز
انہوں نے کہا کہ مغرب، ایغور کے حوالے سے تو بات کرتا ہے لیکن کشمیر کے حوالے سے بات نہیں کرتا، کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی کی جارہی ہے، جہاں 90 لاکھ لوگوں کو بھارت نے کھلی جیل کی طرح قیدی بنایا ہوا ہے۔افغانستان کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ افغانستان 40 سال سے جنگ کا شکار تھا لیکن اب جب یہاں سے بین الاقوامی افواج کا انخلا ہوچکا ہے تو عالمی برادری کو ان کی مدد کرنی چاہیے۔وزیر اعظم نے کہا کہ چاہے طالبان حکومت آپ کو پسند ہے یا نہیں لیکن 4 کروڑ...
وزیر اعظم نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے بعد حالات سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ عالمی وبا کے باعث تمام شعبوں کے ساتھ کھیل بھی متاثر ہوئے ہیں۔چین میں کھیلوں کی سرگرمیوں سے متعلق ایک سوال کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ چین میں جہاں ایک طرف معیشت کی ترقی ہوئی ہے وہیں گزشتہ ایک دو سالوں میں ہم نے اس کی کھیلوں میں موجودگی بھی دیکھی ہے، اس سے قبل چین کھیلوں میں کبھی اتنا آگے نہیں تھا اور یہ قابل تعریف...
ان کا کہنا تھا کہ میرا اہم مقصد لوگوں کو غربت سے نکالنا ہے، جب میں چین گیا تو میں نے غربت ختم کرنے کا طریقہ جاننے کی کوشش کی اور یہی وجہ ہے کہ ہم پاکستان میں چین کے ترقیاتی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، کیونکہ اس کے ذریعے چین نے ترقی میں وسیع حصہ شامل کیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ چین نے ایسی ترقی کی کہ اس کے ساتھ تمام آبادی کو بھی ترقی ملی، وہاں باقی دنیا کی طرح نہیں ہوا جس میں امیر امیر تر ہوتے ہیں اور غریب غریب تر ہوتے جاتے ہیں، اور غریبوں اور امیروں کے درمیان خلا بڑھتا جاتا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0646\u06d2 \u0645\u062a\u0648\u0633\u0637\u060c \u062a\u0646\u062e\u0648\u0627\u06c1 \u062f\u0627\u0631 \u0637\u0628\u0642\u0627\u062a \u06a9\u0648 \u0631\u06cc\u0644\u06cc\u0641 \u0641\u0631\u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u063a\u0648\u0631 \u0634\u0631\u0648\u0639 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u0645\u06cc\u06a9\u0631\u0648 \u0627\u06a9\u0646\u0627\u0645\u06a9 \u0627\u06cc\u0688\u0648\u0627\u0626\u0632\u0631\u06cc \u06af\u0631\u0648\u067e \u06a9\u06d2 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u06c1\u0631\u06cc \u0645\u062a\u0648\u0633\u0637 \u0637\u0628\u0642\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06d2 \u062f\u0628\u0627\u0624 \u0633\u06d2 \u0646\u0645\u0679\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645\u0627\u062a \u067e\u0631 \u063a\u0648\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u06d4 صرف لفاظی جس میں PM نے ماسٹرز کیا ھوا ھے..!!! گھبرانا نہیں ہے سبسڈی نہ ہو گی تو لوگ مہینگا پیڑول احتیاط سے استعمال کرین گے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0645\u06cc\u06ba ’\u067e\u0628 \u062c\u06cc‘ \u067e\u0631 \u067e\u0627\u0628\u0646\u062f\u06cc \u0639\u0627\u0626\u062f \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u062f\u0627\u0626\u0631\u067e\u0628 \u062c\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0645\u0627\u0644 \u0633\u06d2 \u0646\u0648\u0627\u062c\u0648\u0627\u0646 \u0646\u0633\u0644 \u06a9\u06cc \u0630\u06c1\u0646\u06cc \u0635\u062d\u062a \u0627\u0648\u0631 \u0632\u0646\u062f\u06af\u06cc \u06a9\u0648 \u0634\u062f\u06cc\u062f \u062e\u0637\u0631\u0627\u062a \u0644\u0627\u062d\u0642 \u06c1\u0648\u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u06af\u0632\u0627\u0631 This game should be band. ImranKhanPTI PtiNorthPunjab
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »