ٹرانس خاتون کی محبت کی تلاش: ’لوگ جنسی اعضا، سیکس سے متعلق پوچھتے تھے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

ٹرانس خاتون کی محبت کی تلاش: ’لوگ جنسی اعضا اور سیکس سے متعلق سوال پوچھتے تھے‘

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ڈینیلا میکڈونلڈ ایک ٹرانس وومن یعنی خواجہ سرا عورت ہیں، جو مردوں کی طرف جنسی رغبت رکھتی ہیں۔ کیلیفورنیا میں میڈیکل کے شعبے سے وابستہ اس طالبعلم کا کہنا ہے کہ جوش سے ملنے سے قبل لڑکوں کے ساتھ ڈیٹنگ ایک ’خوفناک تجربہ‘ تھا۔ گذشتہ ڈھائی برس سے وہ ایک تعلق میں بندھے ہیں۔

میرے خاندان نے کیلیفورنیا کے سیرا نیواڈا کے پہاڑوں میں میموتھ لیکس میں ڈیرے ڈال رکھے تھے۔ یہ جگہ بلند و بالا پہاڑوں اور صاف ستھری جھیلوں، پیدل سفر کے راستوں اور آلودگی سے پاک آسمان کے لیے جانی جاتی ہے اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ سوائے پہلے دو الفاظ کے جو میں خود کو بیان کرنے کے لیے استعمال کرتی ہوں: ’ٹرانس جینڈر عورت‘ میں نے ایک معیاری ڈیٹنگ پروفائل لکھی تھی۔

صبح اٹھ کر فون پر جو پیغامات دیکھے ان میں مجھے ’ٹرینی‘ پکارا جاتا تھا، میرے فون پر جو آواز آتی تھی ان پیغامات میں یہ لکھا ہوتا تھا کہ کیا آپ ایک مرد ہیں۔کم ہی سہی مگر پھر بھی پریشان کن حد تک کچھ مرد ایسے بھی تھے جو خواجہ سرا خواتین میں ’مختلف‘ جنسی رغبت رکھتے تھے۔ انھوں نے مجھے ایک عارضی تجربہ کے طور پر دیکھا اور احترام کی حد برقرار نہ رکھ سکے۔

میرے نزدیک یہ اندرونی ہومو فوبیا کی طرح لگتا تھا، وہ مجھے ایک عورت کے طور پر نہیں دیکھ سکتے تھے اور وہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کی زندگی میں لوگ انھیں ہم جنس پرستوں کے طور پر دیکھیں۔مجھے یاد ہے ایک آدمی کے ساتھ فلم دیکھنے گئی، میں بہت پرجوش تھی، اور جب وہ ٹکٹ خرید رہا تھا، میں نے سوچا واہ، یہ آدمی واقعی پیارا ہے اور ہم ایک اچھی، روایتی قسم کی ڈیٹ پر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کی وجہ سے ہے: مریم اورنگزیب🤣 ڈڈوچارجر کے دن کا آغاز نانی کا موتر پی کر ہوتا ہے کھاد مل رہی لیکن ایک چیز نہیں مل رہی NRO ۔😆 Marriyum_A
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مری اور کراچی میں چرچوں کی ملکیت جعلسازی سے ہتھیانے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردوملزمان ظفر اقبال اور شفیق مسیح نے جعلی دستاویزات کے ذریعے قبضہ کرنے کی کوشش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واشنگٹن: ہوٹل میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک، 4 زخمی ہوگئیںابتدائی تحقیقات کے مطابق ہوٹل کےکمرے میں ہونے والی پارٹی کے دوران فائرنگ ہوئی، پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واشنگٹن: ہوٹل میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک 4 زخمی ہوگئیںامریکا کے وفاقی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ایک ہوٹل میں فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون ہلاک اور 4 زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق رہائشی علاقے کے ہوٹل میں گولیوں کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر کیخلاف توہین آمیز بیان پر ترک خاتون صحافی کو قید کی سزا -ترکی میں صدر کی توہین کرنا آئینی طور پر جرم قرار دیا جاتا ہے، توہین آمیز جملوں پر خاتون صحافی کے خلاف کارروائی کی گئی ہے کاش یہ یہاں بھی ہوتا تو آج شہبازشریف شریف کی کمر کا درد بننے والی غریدہ فاروقی عاصمہ شیرازی بینش سلیم ثناء ٹچہ جیل میں ہوتی Pakistani anchoroo kuch khyaal kero 🤨🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »