دریائے چناب میں سیلاب سے بچاؤ کی مشقیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چنیوٹ میں دریائے چناب کے مقام پر فلڈ موک ایکسر سائز اور فلڈ ریلیف کیمپ کا انعقاد کیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang

چنیوٹ میں دریائے چناب کے مقام پر فلڈ موک ایکسر سائز اور فلڈ ریلیف کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ریسکیو 1122 سمیت سول ڈیفنس، محکمہ صحت، محکمہ لائیو اسٹاک، محکمہ سوشل ویلفیئر ، پولیس تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ نے حصہ لیا۔

ریسکیو 1122کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے ہوئے افراد کے ہنگامی انخلاء کا عملی مظاہرہ کیا گیا ۔ اس موقع پر ڈوبتے ہوئے افراد کو ریسکیو کرنے، ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے اور بروقت ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کرنے کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی ممکنہ سیلاب کے پیش نظر حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی ممکنہ سیلاب کے پیش نظر حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے رہنما کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہشمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں کے نتیجے میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق شمالی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پانی کے تنازع پرپڑوسی کے ہاتھوں پڑوسی قتل - ایکسپریس اردوپولیس نے ملزم وسیم کھوسو کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے 15 ستمبر سے سکول کھولنے کے اعلان پر پرائیویٹ سکولز بھی میدان میں آگئےلاہور (ویب ڈیسک) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے وزرائے تعلیم کانفرنس کا اعلامیہ مسترد کردیا۔آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا کا کہنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - ایکسپریس اردوشہر میں بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے 200 رنز مکمل، شان مسعود سنچری کے قریب - BBC News اردوانگلینڈ کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھانے کے وقفے تک پاکستان کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پاکستانی شائقین کے لیے صرف اچھی خبر یہ ہے کہ اوپنر شان مسعود کریز پر موجود ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »