کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جو آئندہ 3 روز جاری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں بارشوں کا سبب بننے والا مون سون ہواؤں کا کم دباؤ آج شام کو سندھ میں داخل ہوگا۔ سندھ میں کراچی اور حیدر آباد سمیت، ٹھٹہ، تھرپارکر، عمرکوٹ، جامشورو، ٹنڈوالہ یار، ٹنڈومحمد خان، بدین اور سانگھڑ میں بارش ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کراچی سے ملحقہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بھی بارشیں ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جماعت اسلامی کے ریلی کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمیکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں یوم استحصال کے موقع پر نکالی گئی ریلی میں ہونے والے دھماکے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردو بدول کر دی گئیکراچی: (دنیا نیوز) بچت سکیموں کے شرح منافع میں رد و بدل کردی گئی، بہبود، ڈیفنس اور ریگولر سرٹیفیکٹ کے شرح منافع میں اضافہ جبکہ اسپیشل سیونگ سرٹیفیکٹ کے شرح منافع میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی -کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کی ریلی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »