شمالی کوریا کے رہنما کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی کوریا کے رہنما کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ NorthKorea Leader KimJongUn Visited FloodedArea

کوریا کے رہنما سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر متعلقہ حکام سے کہا کہ وہ متاثرہ افراد کے لیے خوراک کا انتظام کریں اور انہیں پناہ گاہیں مہیا کریں۔ واضح رہے کہ حالیہ کچھ دنوں میں جزیرہ

نما کوریا میں شدید بارشیں ہو ئی ہیں، جس کی وجہ سے شمالی کوریا میں فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ دوسری جانب مقامی حکام متاثرہ افراد تک خوراک، ادویات اور دیگر ضروری اشیاءکی فراہمی میں مصروف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپانی کمپنی نپون سٹیل کا جنوبی کوریا کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلانجاپان کی فولاد ساز کمپنی نپون سٹیل کا کہا ہے کہ وہ اپنے اثاثوں کی ضبطی کے جنوبی کوریا کی عدالت کے فیصلے کے خلاف فوری طور پر اپیل کرے گی۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے ماتحت افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردوکیا چیئرمین نیب آئین کے آرٹیکلز 240 اور 242 کو بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان چین کا اظہار ناراضگیامریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان، چین کا اظہار ناراضگی AlexAzar US SecretaryOfHealth Taiwan China Displeasure ChinaDaily StateDept SecAzar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'کیا سب کا انڈیا کا خواب ہمیشہ کے لیے گم گیا ہے؟' - BBC News اردوایودھیا میں بابری مسجد کے متنازعہ مقام پر رام مندر کی بنیاد اور انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اس موقع پر وہاں پوجا ملک میں مسلمانوں اور ہندؤوں کو منقسم کر رہی ہے۔ رام مندر بھومی پجن یا رام جنم بھومی پجن کا نام دی جانے والی اس پوجا پر انڈیا میں جہاں ایک بڑے پیمانے پر جشن منایا جا رہا ہے وہیں اسے آئین اور انصاف کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے کے متاثرین کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدامبیروت دھماکے کے متاثرین کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بڑے پیمانے پرعوامی شعور بیداری مہم کے آغاز کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت اجلاس میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بڑے پیمانے پرعوامی شعور بیداری مہم کے آغاز کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »