آرمی چیف کا سعودی معاون وزیر دفاع کے انتقال پر اظہار افسوس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کا سعودی معاون وزیر دفاع کے انتقال پر اظہار افسوس تفصیلات جانئے: DailyJang

آرمی چیف نے محمد بن عبداللہ کے خاندان سے اظہار تعزیت اور ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کاکہنا تھا کہ سعودی معاون وزیر دفاع محمد بن عبداللہ کے انتقال کے سبب پاکستان نے اپنے مخلص دوست کو کھو دیا ہے۔.

آرمی چیف نے محمد بن عبداللہ کے خاندان سے اظہار تعزیت اور ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کاکہنا تھا کہ سعودی معاون وزیر دفاع محمد بن عبداللہ کے انتقال کے سبب پاکستان نے اپنے مخلص دوست کو کھو دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ کے انتقال پر اظہار افسوس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ کے انتقال پر اظہار افسوس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع کے انتقال پر اظہار تعزیتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی نائب وزیر دفاع کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COAS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا سعودی اسسٹنٹ وزیر دفاع محمد بن عبداللہ کی وفات پر اظہار افسوسآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی اسسٹنٹ وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العائش کے انتقال پر اظہار افسوس کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ نے غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا سعودی اسسٹنٹ وزیر دفاع محمد بن عبداللہ کی وفات پر اظہار افسوسآرمی چیف کا سعودی اسسٹنٹ وزیر دفاع محمد بن عبداللہ کی وفات پر اظہار افسوس Read News DGISPR QamarJavedBajwa SaudiArabia MinisterOfDefense OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف اور جاپانی وزیر دفاع کے درمیان رابطہ سیکیورٹی تعلقات بڑھانے پر اتفاقآرمی چیف اور جاپانی وزیر دفاع کے درمیان رابطہ، سیکیورٹی تعلقات بڑھانے پر اتفاق ISPR Pakistan Japan Agree Enhance Defence Ties ModJapan_en jmsdf_pao_eng COAS OfficialDGISPR pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »