داخلی اور ملکی سلامتی کیلئے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں: آرمی چیف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

داخلی اور ملکی سلامتی کیلئے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں: آرمی چیف

بہاولپور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ داخلی سالمیت وملکی سلامتی کیلئے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کا دورہ کیا۔ کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے خیرپور ٹامیوالی اور اسرانی میں تربیتی مشقیں دیکھیں، دورے کے دوران میکنائزڈ دستوں کی جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا، فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں کو سراہا، مشقوں میں فارمیشنز نے جارحانہ حکمت عملی کے آپریشن کیے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن کے ناپاک عزائم کو شکست دینے کیلئے چیلنجز سے نمٹنے کی تربیت ضروری ہے، پاک فوج داخلی سالمیت و ملکی سلامتی کیلئے کسی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی اور معیشت کی بگڑتی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اہم بیٹھک ضروری ہے، نیّر بخاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای: گاڑی مالکان اور ڈرائیوں کیلئے اہم خبریو اے ای: گاڑی مالکان اور ڈرائیوں کیلئے اہم خبر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سبزیوں چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی ۔۔۔حکومت مہنگائی سے نمٹنے کیلئے تیارپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، حکومت اس وقت مہنگائی کے اہم مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، آنے والے دنوں میں وزیراعظم بڑے پروگرامزکا خود اعلان پہلے والی قیمت پر آئیں گی؟ Is ko direct market ma lay jaoow taka jhotY ka moan kala ho. کچھ حیا کرو، شرم تو اتی نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی امریکن دلاور سید اہم عہدے کیلئے نامزدامریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستانی امریکن دلاور سید کو اسمال بزنسز ایڈمنسٹریشن کا ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نامزد کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایت🤓😂😛 O bhai aisy nai... Unki salaries increase kro.. Private sector ko dhnda dain. Daily wagers ki wage increase krain..... خان صاحب مہربانی کریں مزید کوئی نوٹس نہ لیں بس عرصہ پورا کریں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایتMindless ruler.. خان صاحب غالب آپکے لئے خصوصی طور پر فرما گئے ہیں 'تیرے وعدے پر جئے تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا'😆😆 🖐🖐🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »