وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والوں کے لئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران مہنگائی سمیت دیگر

اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے دوران صوبائی وزراء اعلی، گورنرز اور وفاقی وزراء نے بھی شرکت کی۔ پی ٹی آئی کی مرکزی و صوبائی قیادت بھی شریک ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کم آمدن والے افراد کو پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کی تجویز پر غور شروع کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Excellent work

it is not practical to give subsidies selectively.some strategy across the board will be more beneficial.

face dekha hy aj kal imran niazi ka.kesy awam ka paisa kha kha ker phool gya hy. Haram khor

خان صاحب مہربانی کریں مزید کوئی نوٹس نہ لیں بس عرصہ پورا کریں

O bhai aisy nai... Unki salaries increase kro.. Private sector ko dhnda dain. Daily wagers ki wage increase krain.....

🤓😂😛

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی کم آمدنی والوں کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے پر پلان بنانے کی ہدایتMindless ruler.. خان صاحب غالب آپکے لئے خصوصی طور پر فرما گئے ہیں 'تیرے وعدے پر جئے تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا'😆😆 🖐🖐🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہنگائی پر اجلاس حکومت کا کھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنےکا فیصلہحکومت نےکھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ذرائع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسیوں پر بھروسہ نہ کرنیوالوں کی تعداد میں اضافہ04:58 PM, 19 Oct, 2021, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد: ہر چار میں سے تین پاکستانی پریشان اور بے یقینی کا شکار ہو گئے۔ حکومت کی معاشی پالیسی سے عوام غیر MaryamNSharif مطلب لعنتیں زیادہ ہو رہی ہیں؟ MaryamNSharif justiceFor16000Employees وزیراعظم عمران خان صاحب آج ہمارے پیارے نبی محمد مصطفی ا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کے دن ریاست مدینہ میں 16000برطرف ملازمین کو ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے بحال کردو ImranKhanPTI MediaCellPPP PTIofficial URDUVOA BBCUrdu
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر مریم نواز نے کیا کہا؟اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کردیا۔ اس کنجری کی رائے اہمیت نہیں رکھتی Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسیوں پر بھروسہ نہ کرنیوالوں میں اضافہاب 57فیصد عوام کہنے لگے ہیں کہ معیشت کی بحالی کا وزیراعظم کا دعویٰ قابل اعتبار نہیں۔ بھروسہ کرنے والوں کی تعداد بھی کم ہونے ہولگی۔۔۔ مکمل رپورٹ: DailyJang حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ اس وقت ایل این جی کی قیمت میں کمی ھوگی ھے 4.92...خدا کا واسطہ ابھی آڈر دے دیں ورنہ پھر مہنگی ترین آپ خریدیں گے It was already a lie جولائی 2021ء میں 38؍ فیصد افراد نے معاشی بحران سے نکلنے کے وزیراعظم کے دعوے پر اعتبار نہ کرنے کا کہا ۔ اب 57؍ فیصد کہنے لگے کہ معیشت کی بحالی کا وزیراعظم کا دعویٰ قابل اعتبار نہیں۔ بھروسہ کرنے والوں کی تعداد بھی کم ہونے ہولگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مسلمانوں کو عید میلاد النبی ﷺ پر مبارکبادبھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عید میلاد النبی ﷺ پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang 12Rabiulawwal1443H Leader for humans helps poor WomenRights ProphetMuhammadSAW EidMiladunNabiMubarak EidMiladunNabi عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ ربيع_الأول اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد محبوبہ_گلے_پڑگئی وماارسلنك_الارحمة_للعالمين اب کوئی بتاۓ کہ ImranKhanPTI اور PMOIndia میں کیا فرق ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »