یو اے ای: گاڑی مالکان اور ڈرائیوں کیلئے اہم خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو اے ای: گاڑی مالکان اور ڈرائیوں کیلئے اہم خبر ARYNewsUrdu

ابوظبی : اماراتی حکام نے کار پارکنگ کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کے لیے ایک نیا اسمارٹ سسٹم متعارف کرادیا۔

عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 24 اکتوبر سے کار پارکنگ کی خلاف ورزی پر پیپر فائن نہیں کیا جائے گا بلکہ ایس ایم ایس کے ذریعے الیکٹرانک فائن بھیجا جائے گا۔اماراتی ٹریفک حکام نے کہا کہ اگر شہریوں نے کار پارکنگ پر ای ٹکٹ جاری ہونے پر تیس یوم میں جرمانہ جمع کرا دیا تو انہیں 25 فیصد ڈسکاؤنٹ بھی دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای میں ایک بڑی سہولت فراہم کر دی گئییو اے ای میں ایک بڑی سہولت فراہم کر دی گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای: پہلا روزہ اور عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے بتادیایو اے ای: پہلا روزہ اور عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے بتادیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu UAE
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی اے اے کے PIA اور 3 نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاریسول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرونِ ملک پروازیں اچانک منسوخ کر کے بین الاقوامی پروازیں چلانے پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) اور 3 نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاری کر دیئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 کا انتخابی شیڈول جاری، پولنگ 5دسمبر کو ہوگیلاہور : الیکشن کمیشن نے این اے 133کا انتخابی شیڈول جاری کر دیا ، جس کے مطابق حلقہ این اے 133 میں 5دسمبر بروز اتوار پولنگ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف، پاکستان کی قسمت کا فیصلہ آئندہ سال ہوگاایف اے ٹی ایف، پاکستان کی قسمت کا فیصلہ آئندہ سال ہوگا ARYNewsUrdu ShameOnARY Kabhi faisla nahi hoga, bas latakay rahengay لعنت بھیجو ایف. اے. ٹی. ایف پر... یہ بڑے ملکوں کا... چھوٹے ملکوں کو دبانے کا پلیٹ فارم ہے.. پاکستان نے ہر ان کی فرمائش پوری کردی..مگر پھر افغانستان میں یورپی فوج کو جوتے چھوڑ کر بھاگنا پڑا.. اس کا ذمہ دار بھی پاکستان.. اس کا پریشر بھی ایف.اے ٹی. ایف کی شکل میں آئے گا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک پروازوں کی منسوخی ۔پی آئی اے سمیت 4 ائیرلائنز کو نوٹس جاریآپریشنل وجوہات اور دیگربہانوں کی بنیاد پربین الاقوامی پروازوں کے لیے طیارے استعمال ہوئے، قومی ائیرلائن کی جانب سے 417 میں 130 شیڈول ڈومیسٹک پروازیں منسوخ کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »