سعودی عرب میں نیا قانون، خبردار!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں نیا قانون، خبردار! ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں انسداد گداگری کے نئے قوانین کا نفاذ ہونے جارہا ہے جس کے تحت گرفتار بھکاریوں کو سزا دی جائے گی اور ان کا ڈیٹا بیس بھی بنایا جائے گا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت انسداد گداگری کے نئے قانون کے نفاذ کے بعد گرفتار ہونے والے گداگروں کا ڈیٹا بیس قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، نئے قانون پر 88 دن بعد عمل درآمد کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے متنبہ کیا ہے کہ گداگری کے ہر شکل اور طریقوں پر پابندی عائد ہوگی، گداگری میں ملوث کسی بھی شخص کو زیادہ سے زیادہ ایک سال قید اور ایک لاکھ ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نئے قانون میں گداگروں کا ڈیٹا بیس قائم کرنے کی گنجائش ہے تاکہ ان کی آسانی سے شناخت کی جا سکے، اسی طرح قانونی کارروائی میں آسانی ہوگی۔ نئے قوانین کے تحت پہلی بار گرفتاری پر انہیں خبردار کیا جائے گا جبکہ دوسری بار بھی بھیک مانگتے پکڑے گئے تو پھر متعلقہ ادارہ سزا دینے کا حق رکھتا ہے، وزارت داخلہ کے پاس گداگروں کو گرفتار کرنے کا اختیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Wao

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرارسعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار SaudiArabia CoronavirusOutbreak COVID19SA MaskUp Mask CoronaSops WearMask SaudiMOH saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے کاروباری مراکز میں سیگریٹ نوشی پر پابندی کا مطالبہسعودی عرب میں انسداد تمباکو نوشی کی قومی کمیٹی نے مملکت میں کام کرنے والے تمام چیمبرز یونین اور کاروباری مراکز کو ہدایت کی ہے کہ وہ بند اور کھلے تجارتی مراکز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں خوفناک حادثہ، چار نوجوانوں کی دردناک موت -سعودی عرب کے صحرا میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے جن کی لاشیں گاڑی کاٹ کر نکالی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 30 ججوں کی ترقی کا شاہی فرمان جاریخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شکایات بورڈ ’دیوان المظالم‘ کے 30 ججوں کی ترقی کا شاہی فرمان جاری کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق نئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اہم شاہی فرمان جاریسعودی عرب میں اہم شاہی فرمان جاری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu عدالتوں میں ججوں کی ترقی و تعیناتی ان کے اندرونی معاملات ہیں، ہم کو کیوں یہ خبریں ٹھونس رہے ہو؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور امریکا کی مشترکہ بحری مشق انڈیگو ڈیفینڈر-21 جاریسعودی عرب اور امریکا کی مشترکہ بحری مشق انڈیگو ڈیفینڈر-21 جاری SaudiArabia USA Navy MaritimeExercise RedSea Protect saudiarabia KingSalman KSAmofaEN USArmy USNavy StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »