مہنگائی اور معیشت کی بگڑتی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اہم بیٹھک ضروری ہے، نیّر بخاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیّر بخاری نے سی ای سی کا اجلاس بلانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ اجلاس میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کا شیڈول ترتیب دیا جائے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیّر بخاری نے سی ای سی کا اجلاس بلانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ اجلاس میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کا شیڈول ترتیب دیا جائے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما نیّر بخاری کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور معیشت کی بگڑتی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اہم بیٹھک ضروری ہے۔ دوسری جانب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج سے ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلے گی۔ اس سلسلے میں لیگ پہلا احتجاجی مظاہرہ آج راول پنڈی میں کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی پر اجلاس حکومت کا کھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنےکا فیصلہحکومت نےکھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ذرائع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بدترین مہنگائی۔۔حمزہ شہباز کا عوام کو لے کر سڑکوں پر نکلنے کا اعلاناپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے عوام کو لے کر سڑکوں پر آنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کےخلاف حکومت کا محسابہ کریں گے پہلے تو جناب آپ مرغی انڈے اور سریا سستا کریں پھر آپ عوام کو سڑکوں پہ لیکر نکلیں الان استخرج قيادة السعوديين و السعوديات و المقيمين والمقيمات خلال ٣ ايام والدفع بعد الإنجاز دمتم بخير الرياض_الان مكه تبوك الاحساء عرعر مدرسة_الدمام_النموذجية مدارس_تعليم_القيادة مدرسة_شرق_لتعليم_القيادة مدرسة_قيادة_جدة الطايف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے؟ پاکستان کا مستقبل کیا ہو گا؟مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے؟ پاکستان کا مستقبل کیا ہو گا؟ تباھ ھوگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  تمام تر حالات آپ کے خلاف بھی ہوں تو میرے اللہ کے حکم سے آپ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا اور اگر نیت صاف رکھی تو اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ عرب امارات اسرائیل اور بھارت کا اقتصادی تعاون کیلئے فور م کی تشکیل کا فیصلہامریکہ، متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور بھارت نے اقتصادی تعاون کے لئے ایک چار رکنی فورم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ ان چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر ٹیکسز کم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم Plz forgive the nation .. Every step is historical, sugar, Aata, Oil, dollar,cooking oil, unemployment,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »