شام:جنگلات میں آگ لگانیوالے 24افراد کو سزائے موت دیدی گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شام:جنگلات میں آگ لگانیوالے 24افراد کو سزائے موت دیدی گئی

دمشق:شام کی حکومت نے جنگلات میں آگ لگانے والے 24افراد کو سزائے موت دے دی۔

خبرایجنسی کے مطابق شام کی عدالت نے جنگلات میں آگ لگانے والے مجرموں پر قتل ،دہشت گردی، سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ چلایا جس کے بعد سزاے موت دینے کا حکم جاری کیا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس شام کے جنگلات میں آتش زدگی سے 3افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ آتش زدگی کے نتیجے میں ہزاروں ایکڑ رقبہ جل کر راکھ ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Well done

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا نے اور حملوں میں 27افراد ہلاکمتعدد زخمیشام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا ئے جانے اور فورسزکےحملوں میں 27افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کے دارالحکومت دمشق میں ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں بم دھماکہ13 جاں بحقمتعدد زخمیشام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں بم دھماکے سے 13 اہل کار جاں بحق، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شامی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ شامی دارالحکومت میں Presidency_Sy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام فوجی بس میں دھماکا 3اہلکار جاں بحق متعددزخمیشام میں فوجی بس میں بم دھماکے سے 13 اہل کار جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واقعہ شامی دارالحکومت میں اس وقت پیش آیا، جب اہل کاروں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منشیات رکھنے کے جرم میں 9بچوں کی ماں کو سزائے موت سنا دی گئیکوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیاءمیں منشیات رکھنے کے جرم میں 9بچوں کی ماں کو سزائے موت سنا دی گئی۔ دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق اس 55سالہ خاتون کا نام ہیرون جلمانی 9 bqchun ki maaa likhna zarori tha? Crime is crime jo h kry saza ik si honi chahya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دل کے 4مریضوں کا جسم میں ہوا بھر کے قتل۔۔۔ ظالم نرس کو سزائے موت ہوگی۔۔؟امریکا کی ریاست ٹیکساس کے سرکاری وکیل نے دل کے 4مریضوں کو ذاتی تسکین اور خوشی کے لئے قتل کرنے والے میل(مرد) نرس کو سزائے موت دینے کی استدعا کر دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا نے اور حملوں میں 27افراد ہلاکمتعدد زخمیشام میں فوجی بس کو دھماکے سے اڑا ئے جانے اور فورسزکےحملوں میں 27افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کے دارالحکومت دمشق میں ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »