شام فوجی بس میں دھماکا 3اہلکار جاں بحق متعددزخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شام ، فوجی بس میں دھماکا ،3اہلکار جاں بحق ،متعددزخمی Syria MilitaryBusBlast People Killed Injured

سے بھری بس اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھی۔بس میں 2 دھماکا خیز ڈیوائسز لگائی گئیں تھیں۔ بس جیسے ہی جیسر الرائث میں پل پر پہنچی، اس میں دھماکا ہوا۔ شامی فوج کے اانجینئر یونٹ نے جائے وقوعہ پر موجود تیسری دھماکا خیز ڈیوائس کو ناکارہ بنا دیا۔دھماکے میں جاں بحق 13 اہل

کاروں کی لاشیں اور دیگر زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ۔ فوری طور پر کسی گروپ کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔ شامی سرکاری میڈیا کی جانب سے جائے وقوعہ کی ویڈیو جاری کردی گئی۔شامی فوج کی جانب سے دھماکے کو دہشت گردی قرار دیا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 1.31 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی ماشاءاللہ یہ کم ہے خوشخبری مہنگائی کی جو اور نہ ہی کوئی خوشخبری آنے والی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آنے لگی 554 نئے کیس رپورٹCorona cases in Pakistan began to decline, 554 new case reports
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لبنان میں مارچ میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا اعلانلبنان کی پارلیمنٹ نے آیندہ سال 27 مارچ کو قانون سازاسمبلی کے نئے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی ہے۔اس اقدام کے بعد وزیراعظم نجیب میقاتی کی حکومت کو عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ کا روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکارواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ نے روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا، امریکہ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ  کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 20 مریض جاں بحق -کرونا وائرس سے متاثرہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ اب تک مرنے والوں کی مجموعی تعداد 28 ہزار300
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرارسعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار SaudiArabia CoronavirusOutbreak COVID19SA MaskUp Mask CoronaSops WearMask SaudiMOH saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »