پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آنے لگی 554 نئے کیس رپورٹ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آنے لگی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 554 افراد میں وائرس کی تصدیق جبکہ 12 اموات رپورٹ ہوئیں۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 42 ہزار 126 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے تھے۔ اموات میں حالیہ اضافے سے جاں بحق مریضوں کی مجموعی تعداد 28 ہزار 312 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت حکام کا کہنا ہے کہ ایک ہزار 783 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.37 فیصد رہی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 66 ہزار 264 ہو گئی ہے۔

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد چار لاکھ چھیاسٹھ ہزار چار سو بتیس، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 77 ہزار 38، صوبہ پنجاب میں چار لاکھ 38 ہزار 271، اسلام آباد میں ایک لاکھ چھ ہزار 543، صوبہ بلوچستان میں 33 ہزار 138، آزاد کشمیر میں 34 ہزار 412 اور گلگت بلتستان میں 10 ہزار 370 ہو گئی ہے۔ کورونا کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 12 ہزار 868 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 7 ہزار 534، خیبر پختونخوا 5 ہزار 693، اسلام آباد 937، گلگت بلتستان 186، بلوچستان میں 354 اور آزاد کشمیر میں 740 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا اموات میں مزیدکمی 11افراد جانبحق 663نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا اموات میں مزیدکمی، 11افراد جانبحق ،663نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronaVirusUpdates CoronaPatients Infection Recovered Healthy GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسزمیں کمی کا سلسلہ جاری، مثبت کیسزکی شرح ڈیڑھ فیصد سے کم ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسزمیں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، مسلسل تیسرے روز بھی مثبت کیسزکی شرح ڈیڑھ فیصد سے کم ریکارڈ کی گئی Der se shai But Aqal ayee Media ko پیمرا کو ان دونوں پانچویں پاس اور تھڑد کلاس صحافیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے کیونکہ ایک کو انگلش پڑھنی نہیں اتی اور دوسرے کو ٹھیک سے اردو بولنی نہیں اتی ۔۔😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر مزید 20 افراد کو نِگل گئیThe fourth wave of Corona in Pakistan killed 20 more people ایڈمن گدھا ہے Hahahahahahah admin g Guzra krein
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں اسکول کے بچوں پر کورونا ویکسینیشن کے منفی اثرات کی خبریں جعلی قراراسلام آباد : یشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اسکول کے بچوں پر کورونا ویکسی نیشن کے منفی اثرات کی خبروں کو جعلی قرار د ے دیا No second dose in interior sindh from two months. سہراب گوٹھ میں ویکسین لگنے سے متعدد بچوں کی حالت تشویش ناک ھے ۔۔۔۔میڈیا کیوں جھوٹ بول رہا ھے ۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 1.31 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی ماشاءاللہ یہ کم ہے خوشخبری مہنگائی کی جو اور نہ ہی کوئی خوشخبری آنے والی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 20 مریض جاں بحق -کرونا وائرس سے متاثرہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ اب تک مرنے والوں کی مجموعی تعداد 28 ہزار300
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »