ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 20 مریض جاں بحق -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 20 مریض جاں بحق مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 43 ہزار 786 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے کرونا کے603نئے کیسز سامنے آئے۔

این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں کرونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 1.82 فی صد رہی، اب تک 2 کروڑ 27 لاکھ 96 ہزار 97 کرونا ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔ ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر12 لاکھ 65 ہزار 650 ہو گئی ہے، جب کہ 12لاکھ 11 ہزار 710 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، کرونا کے تشویش ناک مریضوں کی کل تعداد 1 ہزار 825 ہوگئی

واضح رہے کہ ملک بھر میں کرونا ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، 24گھنٹوں کے دوران4لاکھ 83ہزار770 افراد کو پہلی خوراک دی جاچکی ہے جبکہ 5لاکھ دس ہزار 705 افراد کو دونوں خوراکیں لگادی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا زور ٹوٹنے لگا گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11 اموات ہوئیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہلک کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11 افراد جاں بحق ہوئے  جس کے بعد  ملک بھرمیں کوروناسےجاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: ڈینگی بے قابو 24 گھنٹوں میں مزید 112 شہری ڈینگی کا شکارراولپنڈی: ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 112 شہری ڈینگی کا شکار Rawalpindi Dengue OutofControl nhsrcofficial fslsltn OfficialNcoc MoIB_Official GovtofPakistan nhsrcofficial fslsltn OfficialNcoc MoIB_Official GovtofPakistan Reham kr allah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے تمام ایجوکیشن بورڈز 48 گھنٹوں میں نتائج کا اعلان کریں گےپرانی خبر Shame on you admin گریس مارک تو ناکام ھونے والوں کے لئے ھونا چاھئے.کہیں پاس طلباء کو بھی دے کر نتیجہ %110 نہ کردیں؟ جیسا کہ 84 طلباء کو 1100 میں سے 1100 مارک کا منفرد ریکارڈ بنا ھے پنجاب میں؟ کیا ایجوکیشن لیول ھے unbeatable.اور unbelievable.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں اتائیوں کے خلاف کارروائیاں، 24 ہزار سے زائد علاج گاہیں سیلپنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبے بھر میں اتائیوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 1 لاکھ 8 ہزار سے زائد علاج گاہوں پر چھاپے مارے۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u مدت سے کاروبار چل رہا تھا چلیں کچھ تو ہوا۔ کاروائی کے ٹھیک دو دن بعد وہ اتائی پھر اپنا دکان چلا رہا ہوتا ہے جن کے خلاف کاروائی کرنا کافی نہیں ان جیسوں کو سزا بھی دئ جائے GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں پہلی بار میلادالنبیؐ کا شاندارجشن منایا جائیگا، وزیراعظم - ایکسپریس اردومیڈیا، اقلیتوں سمیت پوری قوم کو جشن میں بھرپور شرکت کی دعوت دیتا ہوں، پیغام Har saal mnaya jata ha dont worry 🌈Overdose of religion is the panacea for the ignorant masses.🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »