خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زلزلہ کہاں آیا اور اس کی شدت کتنی تھی؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates

پشاور سمیت خیبرپختوانخوا کے مختلف اضلاع مردان، صوابی، مالاکنڈ دیربالا، ایبٹ آباد ، مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 5ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز سلسلہ ہندوکش افغانستان میں تھا، جبکہ زلزلہ 190 کلومیٹر گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا۔ یاد رہے کہ حال ہی میں خیبر پختونخواہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں جشن آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیاکراچی / ملتان / نوابشاہ / جنوبی وزیرستان / پشاور : ملک بھر میں یوم آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا، قومی پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر کا پرچم بھی ملک بھر میں لہراتا رہا۔ فضا میں کشمیر بنے گا پاکستان کی صدائیں گونجتی رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جمعے سے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان - ایکسپریس اردومون سون بارشوں کا سسٹم آج رات راجستھان پہنچے گا، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کل سے بارش کا امکانکراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کل سے بارش کا امکان Karachi Weather Forecast Rains
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے مختلف محکموں میں 59 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافبلوچستان میں 18-2017ء کے دوران مختلف صوبائی محکموں میں 59 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں افسران کی غفلت، من پسند افراد کو نوازنے اور...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے جمعے سے ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گلگت:جشن آزادی کی تقریب کے دوران دیوار گرنے کے واقعے میں 5 افرادشہیدگلگت:جشن آزادی کی تقریب کے دوران دیوار گرنے کے واقعے میں 5 افرادشہید Read News Rescue GilgitBaltistan Wall Collapse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »