بلوچستان کے مختلف محکموں میں 59 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں 18-2017ء کے دوران مختلف صوبائی محکموں میں 59 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں افسران کی غفلت، من پسند افراد کو نوازنے اور...;

بلوچستان میں 18-2017ء کے دوران مختلف صوبائی محکموں میں 59 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

بلوچستان سے متعلق آڈیٹر جنرل کی آڈٹ رپورٹ برائے 19-2018ء میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، 18-2017ء کے دوران بلوچستان حکومت نے 259 ارب روپے خرچ کئے جن میں سے 161 ارب روپے کا آڈٹ کیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بورڈ آف ریونیو میں 7 ارب 85 کروڑ، سی اینڈ ڈبلیو میں 2 ارب 96 کروڑ، محکمہ تعلیم میں 1 ارب 68 کروڑ، صحت میں 1 ارب 16 کروڑ روپے کی بے قاعدگیاں سامنے آئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کےمقبوضہ کشمیر میں اقدامات گجرات میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مثال ہے:عمران خانمودی کےمقبوضہ کشمیر میں اقدامات گجرات میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مثال ہے:عمران خان PMImranKhanTweet IndianForcesInOccupiedKashmir CurfewInIOK PMOIndia ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov KNSKashmir Kashmir_Monitor RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مودی کےمقبوضہ کشمیر میں اقدامات گجرات میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مثال ہے:عمران خانمودی کےمقبوضہ کشمیر میں اقدامات گجرات میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مثال ہے:عمران خان ImranKhanPTI PMOIndia KashmirBleeds pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’میں نے جنرل فیض کی بات کی، آئی ایس آئی کی نہیں‘نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو کے مطابق پاکستان میں سول اور ملٹری کے درمیان بہت ساری غلط فہمیاں اب بھی موجود ہیں اور ان کے خاتمے کے لیے سنحیدہ مذاکرات کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گلگت:جشن آزادی کی تقریب کے دوران دیوار گرنے کے واقعے میں 5 افرادشہیدگلگت:جشن آزادی کی تقریب کے دوران دیوار گرنے کے واقعے میں 5 افرادشہید Read News Rescue GilgitBaltistan Wall Collapse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جشن آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیاکراچی / ملتان / نوابشاہ / جنوبی وزیرستان / پشاور : ملک بھر میں یوم آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا، قومی پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر کا پرچم بھی ملک بھر میں لہراتا رہا۔ فضا میں کشمیر بنے گا پاکستان کی صدائیں گونجتی رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی ملک میں بین الاقومی کرکٹ کی واپسی کے لیے پر امیدپی سی بی ملک میں بین الاقومی کرکٹ کی واپسی کے لیے پر امید ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »