کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کل سے بارش کا امکان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کل سے بارش کا امکان Karachi Weather Forecast Rains

موسمیات نے جمعے سے کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دبا وسطی بھارت پر موجود ہے، مون سون کی بارشوں کا سبب بننے والا سسٹم آج رات بھارتی ریاست راجستھان پہنچے گا، اس سسٹم کا جنوب مشرقی پنجاب کی جانب مڑنے کا امکان ہے، جس کے باعث 16 اور 17 اگست کے

درمیان کراچی، ٹھٹھہ اور بدین میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق سسٹم کے اثرات کی وجہ سے تھر، عمرکوٹ، سانگھڑ اور میر پور خاص میں تیز اور معتدل بارشیں ہونے کا امکان ہے، کراچی میں مرطوب موسم ہوا کے کم دبا کی وجہ سے ہے اور مون سون سسٹم کی وجہ سے سمندری ہوائیں متاثر ہورہی ہیں، تاہم جمعے سے حبس میں کمی واقع ہونے شروع ہوجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں جشن آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیاکراچی / ملتان / نوابشاہ / جنوبی وزیرستان / پشاور : ملک بھر میں یوم آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا، قومی پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر کا پرچم بھی ملک بھر میں لہراتا رہا۔ فضا میں کشمیر بنے گا پاکستان کی صدائیں گونجتی رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جمعے سے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان - ایکسپریس اردومون سون بارشوں کا سسٹم آج رات راجستھان پہنچے گا، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے - ایکسپریس اردوجشن آزادی کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر کا انعقاد، پاکستان زندہ باد کے ساتھ کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے چند علاقوں میں بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، بالائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بھارتی یوم آزادی آج یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی ملک میں بین الاقومی کرکٹ کی واپسی کے لیے پر امیدپی سی بی ملک میں بین الاقومی کرکٹ کی واپسی کے لیے پر امید ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »