گلگت:جشن آزادی کی تقریب کے دوران دیوار گرنے کے واقعے میں 5 افرادشہید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت:جشن آزادی کی تقریب کے دوران دیوار گرنے کے واقعے میں 5 افرادشہید Read News Rescue GilgitBaltistan Wall Collapse

واقعے میں پانچ افرادشہید اوراٹھارہ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوطبی امداد کے لئے سی ایم ایچ گلگت منتقل کیاگیا۔ادھرناردرن ایریازکمان کے کمانڈرمیجرجنرل احسن محمودخان ،گلگت بلتستان کے ڈپٹی سپیکر جعفراللہ خان

اوردیگرعہدیداروں نے سی ایم ایچ میں زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور بچائو اور امدادکی کارروائیوں کاجائزہ لیا۔سول اور فوجی قیادت نے شہداء کے سوگوارخاندانوں سے تعزیت اور زخمیوں کی جلدصحت یابی کے لئے دعاکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جشن آزادی پر ریسلر سٹون گولڈ کے پیغام نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قوم آج آزادی کا جشن پورے جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جشن آزادی پر پاک فضائیہ اور پاک نیوی کے پرجوش ملی نغمات جاری - ایکسپریس اردوجشن آزادی پر پاک فضائیہ اور پاک نیوی کے پرجوش ملی نغمات جاری PakIndependenceWithKashmir IndependenceDay PakistanZindabad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جشن آزادی پر گوگل بھی پاکستان کے رنگ میں رنگ گیا - ایکسپریس اردوپاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر گوگل نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنے سرچ انجن پر باب خیبر کی تصویر لگادی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے - ایکسپریس اردوجشن آزادی کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر کا انعقاد، پاکستان زندہ باد کے ساتھ کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا پلاسٹک کے تھیلوں سے آزادی ممکن ہے؟اسلام آباد میں یومِ آزادی کے دن پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ پاکستان میں ماضی میں بھی پلاسٹک پر پانچ دفعہ پابندی کا اطلاق ہوچکا ہے لیکن ہر کچھ عرصے بعد پابندی لگانے والے اور کرنے والے اس کے بارے میں بھول جاتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »