کیا پلاسٹک کے تھیلوں سے آزادی ممکن ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد کی انتظامیہ نے آج سے شہر میں ہر قسم کے پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی لگا دی ہے، لیکن کیا یہ قدم واقعی ہمارے شہروں کی گندگی کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا؟ PlasticFree Pollution plasticpollution

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںپلاسٹک بلاشبہ ہماری زندگیوں میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ ہمارے روز مرّہ استعمال کی کئی چیزیں بشمول ہمارے موبائل فون، ہمارے لیپ ٹاپ، اور یہاں تک کہ ہماری انٹرنیٹ ٹیکنالوجی تک وجود نہ رکھتی اگر پلاسٹک نہ ہوتا تو۔

بھلے ہی یہ اقدام ابھی صرف اسلام آباد تک محدود ہے مگر اس کی کامیابی ملک کے دیگر علاقوں میں ایسے ہی پروگرامز کے لیے بلیو پرنٹ ثابت ہوسکتی ہے۔ ملک امین اسلم اس حوالے سے بتاتے ہیں کہ: 'ہماری تین مراحل پر مشتمل میڈیا آگاہی کی مہم چل رہی ہے۔ پہلے مرحلے میں عوام کو یہ بتانا ہے کہ یہ پابندی کیوں عائد کی گئی ہے۔ دوسرے مرحلے میں یہ بتانا ہے کہ یہ پلاسٹک کے حوالے سے پابندی کا قانون جو اب بن چکا ہے وہ کیا ہے۔ اور تیسرے مرحلے میں بتائیں گے کہ اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کیا جرمانے لاگو ہوں گے۔'

اس حوالے سے ہم نے پلاسٹک بیچنے والے ایک ڈیلر سے بات کی تو انھوں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ان کے پاس کچھ سرکاری لوگ آئے تھے جنھوں نے انھیں یہ تھیلے دیے ہیں کہ اب یہ استعمال کیے جائیں اور یہ کہ دکاندار ان تھیلوں کی مشہوری کریں۔ 'ان بھاری جرمانوں کی وجہ لوگوں کو پلاسٹک کے استعمال کی عادت سے ہٹانا ہے۔ اس کے علاوہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی ایک میٹنگ میں ایک کمیٹی بنائی گئی ہے جو کہ سائنسی بنیادوں پر اس کا مطالعہ کرے گی کہ کیسے کسی پلاسٹک کے شاپر بنانے کے کارخانے کو بہتر میٹیریل کا پلاسٹک بیگ بنانے والے کارخانے میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: عیدالاضحی کے دو دنوں میں کرنٹ لگنے اور حادثات میں 15 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوکراچی: عیدالاضحی کے دو دنوں میں بارش سے 15 افراد ہلاک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، سرفراز احمدکراچی: عیدِ قرباں کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کےساتھ کھڑی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، دعا ہے کہ اللہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اب گیند میں چپ نصب ہوگی، کرکٹ میں جدت لانے کے لیے اہم اقدامسڈنی: کرکٹ میں‌ جدت لانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھایا ہے، جلد میچز میں اسمارٹ بال دکھائی دے گی.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے دعوے ہوا، لاہور میں آلائشوں کے ڈھیر، انتظامیہ غائبلاہور میں قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھانے کے لیے ناقص انتظامات پر شہری بلبلا اٹھے۔ ضلعی حکومت کے شہر میں عید پر صفائی کے حوالے سے بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ جگہ جگہ...; Most of the offals or animal waste will be cleared untill evening LWMC1139 are very organised ppl. Hope they will do their best انتظامیہ کشمیر کے لئے غیبی مدد کی دعاؤں میں مصروف ہے.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں تبدیل کردیاہے:ایرانی وزیرخارجہامریکہ نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں تبدیل کردیاہے:ایرانی وزیرخارجہ America Iran JZarif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا مسلمانوں نے 370 کے خاتمے کے حق میں جلوس نکالا تھا؟سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو کو یہ کہہ کر شیئر کیا گیا کہ اس میں کشمیریوں کو وہاں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے حق میں جلوس نکالتے دیکھا جا سکتا ہے۔ بی بی سی فیکٹ چیک ٹیم نے اس ویڈیو کی حقیقت معلوم کرنے کی کوشش کی ہے۔ Kashmir Article370 یہ جھوٹ ہے؛ اگر ایسی بات ہے تو کرفیو کیوں نہیں اٹھاتے۔ یہ ویڈیو دراصل انڈین میڈیا کے چہرے پر طمانچہ ہے جو بی بی سی کی ویڈیو کو پروپیگنڈا کہہ رہے تھے Absolutely no
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »