کیا مسلمانوں نے 370 کے خاتمے کے حق میں جلوس نکالا تھا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو کو یہ کہہ کر شیئر کیا گیا کہ اس میں کشمیریوں کو وہاں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے حق میں جلوس نکالتے دیکھا جا سکتا ہے۔ بی بی سی فیکٹ چیک ٹیم نے اس ویڈیو کی حقیقت معلوم کرنے کی کوشش کی ہے۔ Kashmir Article370

اتوار کو انڈیا کی سرکاری نیوز ایجنسیوں سے جموں اور کشمیر سے آنے والی خبروں میں دعویٰ کیا گیا کہ جموں اور کشمیر میں عید سے پہلے کرفیو میں نرمی کی گئی تاکہ لوگ عید کی تیاری کر سکیں۔ پیر کی صبح وزارت داخلہ کے ترجمان نے بھی سرینگر میں عید کی نماز پڑھتے ہوئے کچھ تصاویر جاری کیں۔

ہم نے اپنی تحقیق سے معلوم کیا کہ سوشل میڈیا پر جس ویڈیو کو کشمیر کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے وہ وادی کشمیر کی نہیں بلکہ ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو کی ہے اور اس کا کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے کوئی تعلق نہیں ہے۔یہ وائرل وڈیو فروری 2019 کی ہے اور ویڈیو میں جو لوگ ہیں ان کا تعلق بوہرہ فرقے سے ہے۔ ریورس ایمج سرچ کی مدد سے دیکھا گیا کہ یہ ویڈیو سب سے پہلے کیسے شیئر ہوئی تھی تو معلوم ہوا کہ لنڈا نیومائی نام کی ایک ٹوئٹر صارف نے اسے 19 فروری 2019 کو ٹویٹ کیا تھا۔ لنڈا کی ٹوئٹر پروفائل سے معلوم ہوتا...

17 فروری 2019 کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں شدت پسندوں نے سی آر پی ایف کے قافلے پر حملہ کیا تھا جس میں 40 سے زیادہ جوان ہلاک ہو گئے تھے۔ بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق پلوامہ حملے کے بعد ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں بنگلورو کی طرح ممبئی میں بھی مسلمانوں نے جلوس نکالے تھے۔انڈیا کی مغربی ریاستوں خاص طور پر گجرات اور مہاراشٹر میں رہنے والے داؤدی بوہرہ مسلمانوں کو کاروباری طور پر کامیاب طبقہ سمجھا جاتا ہے۔ہم نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے بارے میں بوہرہ جماعت کے ممبئی میں دفتر سے رابطہ کیا اور انھوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ یہ ویڈیو بنگلورو میں سی آر پی ایف کے جوانوں کے لیے نکالے گئے جلوس کی...

ان کا کہنا تھا کہ ’بوہرہ جماعت نے پلوامہ کے حملے کے خلاف اور شہیدوں کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بنگلورو، ممبئی اور اندور سمیت کئی شہروں میں اس طرح کے جلوس نکالے تھے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کشمیر کی مخبت دل سے نکالی نہیں جا سکتی70سالوں سے جو آزادی کی تحریک اور کشمیر بنےگاپاکستان کا نعرہ ابھی حقیقی دور دیکھےگاکشمیری اب انسانیت نما مجسموں کےسامنےصرف نعرے بازی نہیں اگلا قدم اٹھائیں گئے،انڈیا دراندازی کرے گاپھرجو جواب ملے گا تو دنیا ناگا ساکی بھول جائے گئ۔

ArnabGoswamiRtv ZeeNewsHindi shameless indian society far from real world

Yeh kashmir on ki shaklaen nahi haen.

Wow maza agia that is news thank you so much

کشمیر کے بارے میں BBc کر رپورٹنگ تعریف کے قابل ھے غیر جانبدارانہ رپورٹنگ کی ھے BBC نے

Why don't you focus on other issues? In south Asia?

IF THAT IS THE CASE, THEN WHY MODI IS EXTREMELY AFRAID OF LIFTING THE CURFEW ?

Nice doing BBC, Hitler Modi has not only turned India into Nazism but also vigorously following Goebbels's style propaganda to mislead the world community

Yes they are very bad and stupid liars-they say everything is normal in kashmir while they have everything shutdown in kashmir -no phone no internet no nothing

بھارت کا جھوٹ کیوں بک جاتا ہے؟ اور پاکستان کا سچ کوئی سننے کو بھی تیار نہیں؟!

O it’s will never going to happen it’s all Hitler Modi propaganda

If it's true then these are one of those 38000 people send by modi government to iok

Shame india

Hammer Evil dangerous India terrorists dictator Modi and army COAS Rawat 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷

Indian Media is a giant fake news factory trying to propagate false agenda to hide atrocities committed by Fasciat Regime of Modi Hindutva Govt. This policy cannot work longer and world is watching ugly face of Indian democracy under RSS ideology which is similar to Hitler Nazi.

These are Indian muslims citizens and protesting against the BJP that BJP done in Kashmir

ImranKhanPTI SaveKashmirFromModi SaveLives

atiqpp Aisa ho nai sakta i am also kashmiri

BBC must must verify the news internally before posting it....Confirm while posting it is strange!

bbc great reporting

Shame India

Shame shame India is most culprit country in south Asia who promote terrorism and killing humanity

Chenta kee koi jarorrat nahii, qasoorii saab apne خانقاه me چهله pr hai, oor os waqt tak بددعا kee parcel bejhte rahenge, jb tak india تهس نهس na jata.

Bhai Koch nahy ho ga. Kashmir ka faisla ho gea

Curfew utta dian phir dek loa, ye pic Indian Muslim ki lag rahi hy Bicharey Aj tak India me third class citizens samje jatey hy Thanks Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah.

Absolutely no

یہ ویڈیو دراصل انڈین میڈیا کے چہرے پر طمانچہ ہے جو بی بی سی کی ویڈیو کو پروپیگنڈا کہہ رہے تھے

یہ جھوٹ ہے؛ اگر ایسی بات ہے تو کرفیو کیوں نہیں اٹھاتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے دنوں میں کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر رہ سکتی ہے، کےالیکٹرکعید کے دنوں میں کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر رہ سکتی ہے، کےالیکٹرک تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں جانوروں کی قربانی - Pakistan - Dawn Newsماشاءاللّه اللہ ج اس سنت کو قبول فرمائے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں صفائی کے انتظامات یقینی بنانے کی ہدایتہدایت ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی ادائیگی کا سلسلہ جاریملک بھر میں عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی ادائیگی کا سلسلہ جاری EidulAdha2019 EidUlAzha EidAlAdha BakraEid Pakistan AnimalSacrifices pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے چند علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیات کی پیشگوئیملک کے چند علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Pakistan WeatherAlertAndUpdates Rain MonSoonSeason WeatherForecasting WeatherPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں قربانی کا سلسلہ جاریکراچی : عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ روز کی طرح آج بھی قربانی کا سلسلہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »