حکومت کے دعوے ہوا، لاہور میں آلائشوں کے ڈھیر، انتظامیہ غائب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کے دعوے ہوا، لاہور میں آلائشوں کے ڈھیر، انتظامیہ غائب

لاہور میں قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھانے کے لیے ناقص انتظامات پر شہری بلبلا اٹھے۔ ضلعی حکومت کے شہر میں عید پر صفائی کے حوالے سے بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ جگہ جگہ جانوروں کی الائشوں کے ڈھیر پڑے ہیں۔ لیکن کوئی ان کو اٹھانے نہیں آرہا۔ تعفن اٹھنے سے بیماریوں کا خدشہ ظاہر کردیا۔.

لاہور میں قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھانے کے لیے ناقص انتظامات پر شہری بلبلا اٹھے۔ ضلعی حکومت کے شہر میں عید پر صفائی کے حوالے سے بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ جگہ جگہ جانوروں کی الائشوں کے ڈھیر پڑے ہیں۔ لیکن کوئی ان کو اٹھانے نہیں آرہا۔ تعفن اٹھنے سے بیماریوں کا خدشہ ظاہر کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس تصویر میں تو ایسا کچھ نہیں۔

plz dont create mess up here. LWMC1139 , Ozpak, Albayrak, OM, AMs, Zonal officer all work hard

Members of public are also have some responsiblity, LWMC1139 helpline 1139 is available

انتظامیہ کشمیر کے لئے غیبی مدد کی دعاؤں میں مصروف ہے.

LWMC1139 are very organised ppl. Hope they will do their best

Most of the offals or animal waste will be cleared untill evening

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے دنوں میں کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر رہ سکتی ہے، کےالیکٹرکعید کے دنوں میں کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر رہ سکتی ہے، کےالیکٹرک تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اُمہ کے محافظوں کے بھارت میں مفادات ہیں، شاہ محمود قریشی - Pakistan - Dawn NewsSMQureshiPTI ہمیں پتہ ہے مگر آپ سے التماس ہے مایوسی کی باتوں کی بجائے اپنی ذمہ داری پوری کریں Dear Dawn Everything is undercontrol in kashmir . Only pakistan and congress are boiling .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، سرفراز احمدکراچی: عیدِ قرباں کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کےساتھ کھڑی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، دعا ہے کہ اللہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں تبدیل کردیاہے:ایرانی وزیرخارجہامریکہ نے خلیج کے خطے کو آگ کے دہانے میں تبدیل کردیاہے:ایرانی وزیرخارجہ America Iran JZarif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا مسلمانوں نے 370 کے خاتمے کے حق میں جلوس نکالا تھا؟سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو کو یہ کہہ کر شیئر کیا گیا کہ اس میں کشمیریوں کو وہاں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے حق میں جلوس نکالتے دیکھا جا سکتا ہے۔ بی بی سی فیکٹ چیک ٹیم نے اس ویڈیو کی حقیقت معلوم کرنے کی کوشش کی ہے۔ Kashmir Article370 یہ جھوٹ ہے؛ اگر ایسی بات ہے تو کرفیو کیوں نہیں اٹھاتے۔ یہ ویڈیو دراصل انڈین میڈیا کے چہرے پر طمانچہ ہے جو بی بی سی کی ویڈیو کو پروپیگنڈا کہہ رہے تھے Absolutely no
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دو دن کی بارش، حکمرانوں کے دعوے دھرے رہ گئےدو دن کی بارش، حکمرانوں کے دعوے دھرے رہ گئے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »