اُمہ کے محافظوں کے بھارت میں مفادات ہیں، شاہ محمود قریشی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافے، انتقامی کارروائیوں اور نسل کشی کا خطرہ ہے، وزیرخارجہ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan KashmirIssue ShahMehmoodQureshi EidulAdha2019 EidMubarak

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا کے بھارت میں مفادات ہیں جبکہ امہ کے محافظوں نے بھارت میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے اور وہاں ان کے مفادات ہیں۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم دنیا کو جو پیغام دینا چاہتے تھے اس میں ہمیں کامیابی ہوئی، پہلی کامیابی یہ ہوئی کہ پارلیمان نے مشترکہ قرارداد پیش کی، دوسری یہ کہ قومی سلامتی کمیٹی نے کچھ اہم فیصلے کیے جبکہ تیسرا یہ تھا کہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں جانے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے لیے تیاری کرنا ضروری تھی۔

انہوں نے کہا کہ جذبات ابھارنا آسان کام ہے جبکہ اعتراض لگانا اس سے بھی زیادہ لیکن ایک مسئلے کو سمجھ کر آگے لے جانا مشکل کام ہے، سیکیورٹی کونسل کے 5 مستقل رکن میں سے کوئی بھی اس میں رکاوٹ بن سکتا ہے، لہٰذا احمقوں کی جنت میں رہنے کے بجائے پاکستانی عوام کو باخبر رہنا چاہیے، وہاں کوئی منتظر نہیں کھڑا بلکہ اس کے لیے نئی جدوجہد کا آغاز کرنا پڑے گا۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی جدوجہد ایسے وقت میں داخل ہوگئی ہے جو کافی اہم ہے، لہٰذا لوگوں کو اپنا وقت اور تھوڑی توجہ دینا ہوگی کیونکہ مظلوم کی پکار اللہ سنتا ہے اور انشااللہ انہیں کامیابی ضرور ملے گی۔ اپنی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ 14 اگست کو وزیراعظم عمران خان مظفرآباد آرہے ہیں، جہاں وہ قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے اور ایک مفصل بیان دیں گے جبکہ اسی روز اسلام آباد میں ایک ریلی کا انعقاد بھی کیا جائے گا، سب کو اس میں حصہ ملانا ہے کیونکہ یہ مشترکہ معاملہ ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم امہ اور اسلام کے محافظوں کی بات کرتے ہیں لیکن امہ کے محافظوں کے بھارت میں مفادات ہیں، مسئلہ کشمیر آج کا نہیں ہے بلکہ بہت پرانا ہے لیکن اس پر آج تک کیا ہوا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dear Dawn Everything is undercontrol in kashmir . Only pakistan and congress are boiling .

SMQureshiPTI ہمیں پتہ ہے مگر آپ سے التماس ہے مایوسی کی باتوں کی بجائے اپنی ذمہ داری پوری کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فورسز کے سامنے کشمیریوں کے آزادی کے نعرے - Multimedia - Dawn NewsAur kitna jhooth bologye? Allah se daro, nafarat ki aag mein jal jaogye par fir bhi na jannat na Jahanum naseeb hoga tum logo ko. 😕 پاکستان کی طرف سے کیے گے احتمام کی وضہات چائہیے۔۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود بھارت مخالف مظاہرے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود بھارت مخالف مظاہرے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو میں بھارت کے خلاف احتجاج کی تیاریاں مکملٹوکیو میں بھارت کے خلاف احتجاج کی تیاریاں مکمل تفصیلات جانئے: DailyJang Ohho itna bara qadam yaqeen mano modi dar gaya hei
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاگت کم ہونے کے باوجود بھارت سے درآمدات نہیں کریں گے، صنعتکار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نے جنت کو جہنم بنا دیا، اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کے شدید تحفظاتAb india apny dafan ki tayari karay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »