پومپے کے کھنڈرات سے ’قیمتی خزانہ‘ برآمد

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قدیم روم کے شہر پومپے کے کھنڈرات میں چھپا ’خزانہ‘ Pompeii AncientRome Treasure مزید جانیے:

اس مہلک حادثے نے فوراً ہی شہر اور اس کے مکینوں کو منجمد کر دیا۔ آتش فشاں کے نتیجے میں تباہ ہونے والا یہ شہر اب ماہرین آثار قدیمہ کو مطالعے کے بیش بہا مواقع فراہم کرتا ہے۔

یہ ’خزانہ‘ کھنڈرات کی کھدائی کے دوران ایک لکڑی کے صندوق سے ملا۔ اتنا عرصہ گزرنے کے بعد اس صندوق کی لکڑی تو گل سڑ چکی تھی، البتہ اس پر لگا تانبہ محفوظ تھا جسے آتش فشاں مادے نے سخت کر دیا۔ اس میں متعدد ہیرے اور جواہرات، قیمتی پتھر، جیولری اور دھات کے برتن شامل ہیں۔ مشرق وسطیٰ سے آنے والے ’سکیراب‘ تعویذ کی نشاندہی کی گئی۔آثار قدیمہ کے ڈائریکٹر اوسانا کے مطابق زیادہ امکان ہے کہ یہ سامان گھر کے مالک کے بجائے ان کے کسی نوکر یا غلام کا ہو، چونکہ صندوق سے ملنے والے نوادرات میں سے کوئی بھی سونے کا نہیں ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس طرح ہمیں پومپے کی روزمرہ زندگی اور خواتین کے استعمال کی معمولی اشیا کے بارے میں پتا لگتا ہے۔ کیونکہ وہ شہر کے باشندوں کی ایسی کہانیاں سناتے ہیں، جس میں پتا چلتا ہے کہ کیسے انھوں نے اس تباہی سے بچنے کی کوشش کی تھی۔ آثار قدیمہ کے ماہرین اب ڈی این اے کی مدد سے اُس مکان سے ملنے والی لاشوں کے آپس میں رشتے کا سراغ لگانے کی کوشش میں ہیں۔اوسانا کے خیال میں شاید ان قیمتی خزانوں کا تعلق ان متاثرین میں سے ہی کسی ایک سے تھا۔ اس بات کے زیادہ امکانات ہیں کہ صندوق سے ملنے والی یہ اشیا بناؤ سنگھار کے بجائے مصیبت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے تعویز گنڈے کے لیے پہنی جاتی ہونگی۔ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ یہ مکان کسی اہم شخصیت کی ملکیت تھا۔ اس بات کا اندازہ گھر سے ملنے والے خزانے کے قیمتی نوادرات کو دیکھ کر ہو جاتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نائجیریا: شیعہ رہنما رہائی کے بعد علاج کے لیے روانہایک سرکاری وفد بھی ان کے ہمراہ سفر کر رہا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ علاج مکمل ہونے کے بعد شیخ زکزاکی اور ان کی بیوی قانونی کارروائی مکمل کرنے کے لیے نائجیریا واپس آئیں گے۔ Zakzaky Nigeria May allah bless him with health شکر الحمداللہ Kofa ki nasal
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرنٹ لگنے سے ہلاکتیں، کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج -شہر قائد میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے تین نوجوانوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ مقتولین کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلے بازوں کے لیے دہشت کی علامت راولپنڈی ایکسپریس 44 برس کے ہوگئےبلے بازوں کے لیے دہشت کی علامت راولپنڈی ایکسپریس 44 برس کے ہوگئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، سرفراز احمدکراچی: عیدِ قرباں کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کےساتھ کھڑی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، دعا ہے کہ اللہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی کا اعلانوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں کے الیکٹرک کی وجہ سے اموات ہوئیں عوام درخواستیں دیں یہ کاروائی کیا کرے گا سنا ہے کہ حکومت خود اُن کے ساتھ ملی ہے اتنے سالوں کے بعد اب صرف بھاشن دے رہا ہے کرنا ہے تو اوور بلنگ ختم کروا اگر وزیرِ اعلیٰ ہے اور پاور ہے 😂😂😂 ساءیں کا بیان لگ رہا ہے یہ تو ateeqmustafa A pack of lies as the liars history or credit report does not reflect his resolve however it would be pertinent to mention that the CM has never ever stood for poor and the affected!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑی عید پر بڑی دعوتوں کی تیاریاں،مزے مزے کے پکوانوں کے پلان بننے لگےبڑی عید پر بڑی دعوتوں کی تیاریاں،مزے مزے کے پکوانوں کے پلان بننے لگے Pakistan EidulAdha2019 EidAdhaMubarak AnimalSacrifices pid_gov MoIB_Official Dishes
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »