نائجیریا: شیعہ رہنما رہائی کے بعد علاج کے لیے روانہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک سرکاری وفد بھی ان کے ہمراہ سفر کر رہا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ علاج مکمل ہونے کے بعد شیخ زکزاکی اور ان کی بیوی قانونی کارروائی مکمل کرنے کے لیے نائجیریا واپس آئیں گے۔ Zakzaky Nigeria

نائجیریا کے چینلز ٹی وی نے پیر کو شیخ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کی خبر نشر کی اور بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ زینت ابراہیم کے ہمراہ علاج کے لیے انڈیا روانہ ہو گئے ہیں۔

گذشتہ ماہ شمالی نائجیریا کے شہر کاڈونا کی ایک عدالت نے الزکزکی کو رہا کر کے علاج کے لیے ملک سے باہر جانے کی اجازت دی تھی۔ابوجا میں گذشتہ ہفتے میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں اسلامک موومنٹ آف نائجیریا سے منسلک متعدد مظاہرین ہلاک ہو گئے تھےنائجیریا کی شیعہ اسلامک موومنٹ، جس کی قیادت شیخ زکزاکی کرتے ہیں، کو نائجیریا میں کلعدم قرار دیا جا چکا ہے اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے مطابق سنہ 2015 سے نائجیریا کے حکام اسلامک موومنٹ کے خلاف بہت زیادہ طاقت کا استعمال کر رہے ہیں۔ابراہیم...

نائجیریا میں اکثریت اثنا عشری شیعہ مسلمانوں کی ہے۔ شیخ زکزاکی نے خود بھی امام خمینی کے افکار سے متاثر ہو کر شیعہ اثنا عشری ہوئے اور پھر اپنے افکار کی تبلیغ جاری رکھی۔ اس وقت ان کے پیروکاروں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ آیت اللہ شیخ براہیم زکزکی حافظ قرآن بھی ہیں۔ وہ یونیورسٹی دور سے ہی مبلغ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Si

یا علی علیہ السلام مدد

Mola mdd h

Kofa ki nasal

شکر الحمداللہ

May allah bless him with health

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : بارش کے بعد کیچڑ، آلائشوں کے ڈھیر لگ گئےکراچی : بارش کے بعد کیچڑ، آلائشوں کے ڈھیر لگ گئے تفصيلات جانئے: DailyJang اور لیاری میں گٹر سبل پڑے ہیں اور یو سی چیئرمین غائب ہیں۔ Lahore main yeahi haal hy yahan PTI ki govt hy so please yahan ki b pics laga dyn, zarori ni wohi coverage dyn jahan PTI ki govt ni
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے جنت کو جہنم بنا دیا، اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کے شدید تحفظاتAb india apny dafan ki tayari karay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چودھری نے عید کشمیری ماؤں کے دکھ کے نام کر دیفواد چودھری نے عید کشمیری ماؤں کے دکھ کے نام کر دی fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK KashmirIssue KashmirWantsFreedom KashmirBanayGaPakistan fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK Sae good fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK آسان ترین کام fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK خیر ہوے یہ کشمیر کا مسئلہ حل کرائیں گے کشمیر گھروں میں محصور ہیں حکومت کا کام ہے اس حصار کو توڑیں یہ روٹیاں توڑنے میں لگے ہوئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آر ایس ایس کے ہندو راج کے اثرات پاکستان تک بھی آسکتے ہیں،وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہندو غلبے کی سوچ مقبوضہ کشمیر تک محدود نہیں رہے گی، پہلے بھارت میں مسلمانوں اور پھر پاکستان کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے...; 33vania Let's crush the RSS Ideology by letting the world know what it is all about. 33vania پہلے آپکی ہی خواہش تھی کہ مودی جیتے۔ اب آپکو ٹویٹ کرنے کی بجائے خود بیرونی ممالک کہ دورےکرنے چاہیے کیونکہ آپکی فیس ویلیو شاہ محمود قریشی سے زیادہ ہے ۔ انگلیڈ بھی جائیے اور روس بھی اور انڈیا کہ خلاف ہمائیت حاصل کیجئیے 33vania How enjoy eid if my kashmiries brothers and sisters In this situation😭. ImranKhanPrimeMinister ShahMehmoodQureshi ARYNewsUrdu expressnews FreeKashmir
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’کشمیریوں کی نسل کشی آر ایس ایس کے نظریے کے مطابق ہورہی ہے‘’کشمیریوں کی نسل کشی آر ایس ایس کے نظریے کے مطابق ہورہی ہے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang Aur tumhari ideology kia hy? Musalman ki ideology ni hy tumhari .. ye tumhara faisly ny bta diya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی جبر کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا احتجاج، قابض فورسز کے سامنے ڈٹ گئےبھارتی جبر کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا احتجاج، قابض فورسز کے سامنے ڈٹ گئے KashmirIssue KashmirWantsFreedom KashmirBanayGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »