‘حساس بیان‘ پر ذاکر نائیک کو ملائیشیا میں بھی تفتیش کا سامنا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب ڈاکٹر ذاکر نائیک کے نمائندے سے اس حوالے سے جاننا چاہا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ پہلے وزیر داخلہ کا بیان پڑھنا چاہیں گے۔ ZakirNaik Malaysia India DawnNews

کوالالمپور: ملائیشین حکام بھارتی مبلغ ذاکر نائیک کی جانب سے مبینہ طور پر دیے گئے حساس ریمارکس پر انہیں تفتیش کے لیے طلب کریں گے۔

خیال رہے کہ ذاکر نائیک گزشتہ 3 سالوں سے ملائیشیا میں رہائش پذیر ہیں جبکہ بھارت میں انہیں نفرت انگیز تقریر اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا ہے۔حال ہی میں انہیں ملائیشیا کی نسلی اور مذہبی اقلیتوں کو مالے نسل کی اکثریت کےخلاف کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ’میں غیر مسلم شہریوں سمیت ہر ایک کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ جو کوئی بھی عوامی آہنگی کے لیے خطرہ بنے گا قانون نافذ کرنے والے ادارے اس کے خلاف قانوی کارروائی کرنے سے پہلے دوبارہ نہیں سوچیں گے‘۔دوسری جانب جب ڈاکٹر ذاکر نائیک کے نمائندے سے اس حوالے سے جاننا چاہا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ پہلے وزیر داخلہ کا بیان پڑھنا چاہیں گے۔

اس سے قبل ذاکر نائیک بھارت میں اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے رہے ہیں، ان کا موقف ہے کہ انہیں سیاق وسباق سے ہٹ پیش کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یومِ پاکستان اور یومِ یکجہتی کشمیر پر آرمی چیف کا بڑا بیانیومِ پاکستان اور یومِ یکجہتی کشمیر پر آرمی چیف کا بڑا بیان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متنازع بیان: امریکی کانگریس کی مسلمان خواتین کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یہود مخالف بیان: مسلمان امریکی کانگریس خواتین کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یہود مخالف بیان: مسلمان امریکی کانگریس خواتین کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران اور اردگان کشمیر کے معاملے پر صرف بیان بازی کرتے ہیں، ارشاد بھٹیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ ایران اور اردگا ن بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کے حوالے سے مشال ملک کا اہم ترین بیان سامنے آگیا02:15 PM, 15 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان,  اسلام آباد: حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »