خواجہ آصف بھی مریم نواز کے حامی، میثاق معیشت کی مخالفت کردی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

میثاق معیشت اب 'مذاق معیشت' بن چکا ہے، جو مریم نواز نے کہا کہ وہ بالکل درست اور پارٹی پالیسی کے مطابق ہے، لیگی رہنما Read More: DawnNews Pakistan PMLN CharterOfEconomy

لیگی رہنما کے مطابق مریم نواز نے کہا کہ وہ بالکل درست اور پارٹی پالیسی کے مطابق ہے — فائل فوٹو/ٹوئٹر

سیالکوٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 'یہ سچ ہے کہ میثاق معیشت اب مذاق معیشت بن چکا ہے، جو مریم نواز نے کہا کہ وہ بالکل درست اور پاکستان مسلم لیگ کی پالیسی کے مطابق ہے'۔خیال رہے کہ قومی اسمبلی کے جاری اجلاس کے دوران مسلم لیگ کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو میثاق معیشت کی تجویز پیش کی تھی۔

مریم نواز کے موقف کے بعد یہ قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ ان کے اور شہباز شریف کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز نے میثاق معیشت پر جو بات کی وہ بات بھی درست ہے: خواجہ آصفمریم نواز نے میثاق معیشت پر جو بات کی وہ بات بھی درست ہے: خواجہ آصف Read News KhawajaAsif pmln_org pid_gov PTIofficial KhawajaMAsif pmln_org pid_gov PTIofficial KhawajaMAsif aur jo SS ny ki wo kahani thi ?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میثاق معیشت پر خواجہ آصف بھی مریم نواز کے ساتھ کھڑے ہوگئےمسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیردفاع خواجہ آصف نے ’میثاق معیشت‘ کے بارے میں مریم نواز کے نکتہ نظر سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اگر مخلص ہے تو پہلے عوام دشمن بجٹ...; درباری جو ہے یوٹرن لے لیا ان کمی کمینوں کی اوقات ہی بس اتنی ہے 😁😁😁
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بعد خواجہ آصف بھی شہباز شریف کے بیانیے کے مخالف نکلےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خواجہ آصف نے بھی میثاق معیشت کو مذاق معیشت قراردے دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خواجہ آصف نے بھی میثاق معیشت کو مذاق معیشت قرار دے دیاسیالکوٹ :مسلم لیگ (ن)کے رہنماءخواجہ آصف نے بھی میثاق معیشت کو مذاق معیشت قرار دے دیا۔ سیالکوٹ میں ن لیگ کے رہنماء خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ بجٹ بحث میں بھر پورحصہ لے رہے ہیں ،عوام دشمن بجٹ منظورنہیں ہونےدیں گے،یہ بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ بجٹ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

صلح کی بات پر این آراوکا الزام لگایاجاتاہے،خواجہ آصفصلح کی بات پر این آراوکا الزام لگایاجاتاہے،خواجہ آصف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »