دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل سے اجازت کی شرط عائد - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بیوی کی اجازت کے باوجود مصالحتی کونسل انکار کردے تو دوسری شادی پر سزا ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan IslamabadHighCourt IHC Marriage Life

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دوسری شادی کرنے کے لیے مصالحتی کونسل سے اجازت کو ضروری قرار دے دیا۔

ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی طرف سے 12 صفحات پر مشتمل فیصلے میں لیاقت علی کی بریت کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت کو ضروری قرار دیا گیا۔عدالت نے کہا کہ بیوی کی اجازت کے باوجود مصالحتی کونسل انکار کردے تو دوسری شادی پر سزا ہوگی۔ عدالت نے مزید کہا کہ مجسٹریٹ اسلام آباد نے مصالحتی کونسل کی اجازت کے بغیر شادی کرنے والے کو سزا سنائی اور آزاد کشمیر کے رہائشی علی میر کو ایک ماہ قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

very good thank u imran khan

اپنی جیب سے قانون سازی جگ ہنسائی کا سبب بنے گا۔ یہ کہیں نہیں لکھا کہ دوسری شادی کے لئے بیوی کی اجازت ضروری ھے۔ کھلم کھلا اسلامی تعلیمات کے خلاف قانون ھے

اس کہج کہ خلاف بھی ریفرنس داہر ہوناچاہیے ان جہجوں نے غیر اسلامی تو سب قانون تو پڑھ لیے لیکن اسلامی قانون نہیں پڑھ سکے یہ دماغی طور پر ابھی بھی ہندو ہی ہیں۔

جو فیصلے قُرآن اور سُنت کہ خلاف ہوں انہیں ہر گز نہیں مانا جائے ۔ یہ جہج حضرات آہستہ آہستہ لا دینی پھلا رہے ہیں یہ کون ہوتے ہیں قُرآن اور سُنت کو روندنے والے یہی شہطان مُلک میں غلط فیصلے کر کہ انتشار پھیلاتے ہیں۔

مصالحتی کونسل نہ ہوی پہلی بیوی ہو گئی۔

,اس فیصلے سے طلاق کی شرح میں اضافہ ھوگا، ویسے بھی شرع کی روح سے غلط ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قراراسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قراردیدی۔ دوسری شادی کرنے والوں کیلئے بری خبرسامنے آگئی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے دوسری شادی سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک شخص کی طرف سے کی گئی دوسری شادی کے خلاف کیس کی سماعت […] فر اسی نہ ای سمجیئے😆 کونسا اسلام ہے کہ پہلی بیوی سے اجازت لینا پڑے گا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت لازمی قراردوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت لازمی قرار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصالحتی کونسل کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر سزا کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے باوجود دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی منظوری ضروری قرار دے دی ہن بندہ شادی وی نہیں کرئے😭 جو پہلے کر چکے انکا کیا ھو گا؟؟ دوسری شادی پہ قید اور جرمانے ، اور ایک شادی اور متعدد گرل فرینڈز پہ کوئی پُچھ پرتیت نہیں ؟ گناہ کا راستہ اور آسان بنائیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قراراسلام آباد:اسلام آبادہائیکورٹ نےدوسری شادی کیلیےمصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قراردیدی،بیوی کی اجازت کے باوجودمصالحتی کونسل انکارکرےتودوسری شادی پرسزاہوگی۔ Malikfahadali1 ghor se prh k mujhe b btana aap😁😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسری شادی کرنے والوں کیلئے بری خبر! اب صرف بیوی کی اجازت کافی نہیں ہوگی بلکہ۔۔۔ ایسا فیصلہ سنادیا گیا کہ خلاف ورزی کرنیوالوں کے چاروں طبق روشن ہوجائیں گے10:37 AM, 24 Jun, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:دوسری شادی کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے یعنی سود جائز زنا احسن مگر دوسری شادی سب سے بڑا گناہ واہ رے ریاست واہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ انجمن نے 64 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلینوے کی دھائی کی معروف اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں اداکار لکی علی سے دوسری شادی کرلی ہے۔ اداکارہ کے پہلے شوہر سے تین بچے ہیں. نوے کی دہائی کی فلموں کی اداکارہ انجمن جو کہ طویل عرصے سے پاکستانی فلموں کی اسکرین سے غائب ہوچکی تھیں۔ اب ایک بڑی خبر کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »