میثاق معیشت پر خواجہ آصف بھی مریم نواز کے ساتھ کھڑے ہوگئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میثاق معیشت پر خواجہ آصف بھی مریم نواز کے ساتھ کھڑے ہوگئے

مسلم لیگ کے مرکزی رہنما اور سابق وزیردفاع خواجہ آصف نے ’میثاق معیشت‘ کے بارے میں مریم نواز کے نکتہ نظر سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اگر مخلص ہے تو پہلے عوام دشمن بجٹ پر بات کرے اور اپوزیشن کی تجاویز پر عمل کرے۔

اس تجویز کے بعد گزشتہ روز مریم نواز شریف میڈیا سے گفتگو میں میثاق معیشت کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ جن لوگوں کو ملکی معیشت کی خرابی کا ذمہ دار قرار دے کر احتساب کیا جانا چاہئے ان کے ساتھ میثاق معیشت مذاق ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ میاں شہباز اور مریم نواز کے درمیان کوئی مقابلہ نہیں۔ اگر انہوں نے میثاق معیشت کو مذاق کہا ہے تو درست ہے۔ معیشت پر محاذ آرائی نہیں ہونی چاہیے اور تمام سیاسی قوتوں کو ایک پیج پر ہونا چاہیے مگر حکومت خلوص کے ساتھ بات کرنا چاہتی ہے تو پہلے بجٹ سے متعلق اپوزیشن کی تجاویز پر عمل کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انناں نوں ہور کوئ کم نہی زندگی وچ۔۔ آخرت دا وی سوچ لیں کدی کدی۔۔ اول فول ای مار دے رہندے نے سارے۔۔

سب سے بڑا جہال شخص خود اگر کسی کو ٹریکٹر ٹرائی کہے تو بالکل ٹھیک ہے وہ

ان کمی کمینوں کی اوقات ہی بس اتنی ہے 😁😁😁

یوٹرن لے لیا

درباری جو ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کے بعد خواجہ آصف بھی شہباز شریف کے بیانیے کے مخالف نکلےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز نے میثاق معیشت پر جو بات کی وہ بات بھی درست ہے: خواجہ آصفمریم نواز نے میثاق معیشت پر جو بات کی وہ بات بھی درست ہے: خواجہ آصف Read News KhawajaAsif pmln_org pid_gov PTIofficial KhawajaMAsif pmln_org pid_gov PTIofficial KhawajaMAsif aur jo SS ny ki wo kahani thi ?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خواجہ آصف نے بھی میثاق معیشت کو مذاق معیشت قراردے دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خواجہ آصف نے بھی میثاق معیشت کو مذاق معیشت قرار دے دیاسیالکوٹ :مسلم لیگ (ن)کے رہنماءخواجہ آصف نے بھی میثاق معیشت کو مذاق معیشت قرار دے دیا۔ سیالکوٹ میں ن لیگ کے رہنماء خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ بجٹ بحث میں بھر پورحصہ لے رہے ہیں ،عوام دشمن بجٹ منظورنہیں ہونےدیں گے،یہ بجٹ عوام دشمن بجٹ ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ بجٹ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز میثاق معیشت کی مخالف، حکومتی کوشش کو مذاق قرار دے دیا - Pakistan - Dawn Newsدو بیٹے کیا کر رہے ہیں؟ Baap ky bety kha hy un ko b zara bula ly inko phansi ki saza huni chaheay
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز نے شہبازشریف کی میثاق معیشت کی تجویز کی مخالفت کردیلاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز عدالتی فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تمام صورتحال کےباعث نوازشریف کوضمانت کیوں نہیں ملی، 😂😂😂😂😂 is ki apni uqaat kutty k kaly gendy k brabr b nahi...nawaz sharif nawaz shrif kr k apni syassat chmka ri bc Aya aya qatri aya. 😂 😂 😂 😂 کاش اس بھوکی ننگی عوام کو انصاف دلانے کی بھی کوئ بات کرتا ۔ اب تمہیں سیاست کے لیے ایک لاش چاہیےبس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »