مریم نواز میثاق معیشت کی مخالف، حکومتی کوشش کو مذاق قرار دے دیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

میثاق معیشت پر شہباز شریف کی اپنی رائے ہے اور میری اپنی ذاتی رائے ہے، یہ این آر او لینے کے مترادف ہے، مریم نواز مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan PMLN MaryamNawaz Lahore

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر اور پارٹی قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے میثاق معیشت کی مخالفت کردی اور اسے مذاق قرار دے دیا جبکہ اس پر اپنی اور اپنے چچا شہباز شریف کی رائے میں اختلاف کا بھی اعتراف کرلیا۔

مریم نواز نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ انہیں جیل سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں بلایا گیا اور ان کے والد کی صحت کی صورتحال کے بارے میں بتایا گیا اور نواز شریف کو ہسپتال بھیجنے کے لیے زور دینے کا کہا۔انہوں نے کہا کہ 'میں نے جیل انتظامیہ سے پوچھا کہ آخر ایسا کیا معاملہ ہے، تو انہوں نے جواب دیا کہ معاملہ زیادہ خراب نہیں، لیکن آپ اپنے والد کو ہسپتال جانے پر زور دیں۔'

انہوں نے بتایا کہ نواز شریف کے ذاتی معالج کو بھی لاہو سے راولپنڈی بلایا گیا، لیکن ہماری بار بار درخواست کے باوجود انہیں نواز شریف کی حالت کے بارے میں نہ بتایا گیا۔مریم نواز شریف نے مزید بتایا کہ انہیں نواز شریف کے دل کے دورے کے بارے میں دستاویزی معلومات پمز ہسپتال کے ڈسچارج سلپ سے حاصل ہوئی جس پر ان کی ہسپتال میں وجہ داخلہ بھی لکھی ہوئی تھی۔

مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف سے شہباز شریف اور ان کی ملاقات کے دوران 'ایک شخص' بیٹھتا تھا جس سے ظاہر ہے کہ یہ لوگ نواز شریف کی ملاقات کے دوران پہرہ دے رہے ہیں۔ میثاق معیشت سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ 'اس معاملے میں شہباز شریف کی رائے الگ اور میری رائے الگ ہے اور میری نظر میں یہ مذاق معیشت ہے۔'جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا نواز شریف میثاق معیشت کے حامی ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ نواز شریف اس کے حامی نہیں ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ اپوزیشن حکومت کی اس میں حمایت نہ کرے۔خیال رہے کہ دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ ساتھ شہباز شریف بھی میثاق معیشت کے حامی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

inko phansi ki saza huni chaheay

Baap ky bety kha hy un ko b zara bula ly

دو بیٹے کیا کر رہے ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کو جیل میں ہوئے ہارٹ اٹیک کو چھپایا گیا، مریم نوازنواز شریف کو جیل میں ہوئے ہارٹ اٹیک کو چھپایا گیا، مریم نواز تفصیلات جانئے: DailyJang Hahaha نانی اماں بہت سے اور قیدی بھی جیل میں بیمار ہے۔ اس لاڈلے کے پروٹوکال ہی ختم نہیں ہو رہے۔ نانی اماں اس نے 22 کروڑ لوگوں کے گھروں میں چوری اور ہیرا پھیری کی ہے۔وہ پوری قوم کا مجرم ہے۔زیادہ مظلوم بننے کی ضرورت نہیں۔ ہمارا پیسہ واپس کرو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آواز اٹھاؤں گی، لڑوں گی، آخری حد تک جاؤں گی: مریم نوازآواز اٹھاؤں گی، لڑوں گی، آخری حد تک جاؤں گی: مریم نواز مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MaryamNawaz Hahahaha ہاں آپ تو پتا نہیں کہا کہا جائیں گی ptm کے پاس india کے پاس israile.اور amirca کے پاس آخری حد تو پھر سازش کے تحت مرن مران دی اے 🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 21, 2019, لاہور, Page 1,مریم نواز ماتم کرنے کی بجائے فیصلوں کا احترام کریں، فردوس عاشق , ePaper news Jun 21, 2019, لاہور, Page
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میاں صاحب کوخدانخواستہ کچھ ہواتواس کی ذمہ دارتمام شامل افراد پر ہوگی، مریم نوازلاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز عدالتی فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تمام صورتحال کےباعث نوازشریف کوضمانت کیوں نہیں ملی، Ye Sala choor Marta Q ni Open threat to judiciary....will bar councils now do press conference to support judiciary or wait for cheque from their masters Is moty bhansen ko kuch nahi hone wala. Kabhi jail main qaid kisi Pakistani k liye b asi awaz uthai ha is bagairat orat na. Is say bari zalalat kya hogi jis ki oulad apne maa bap ko kandha na da saky.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

YouTubeمریم نوازنےشہبازشریف کی میثاق معیشت کی تجویزکومستردکردیا،شہبازشریف کی رائےاپنی ہےمیری اپنی ہے،مریم نواز Agar sabar say kaam na lein gey to kya deewaron ko takrein marain gay? کُرسی ضرور بنا دے گی اپنے ابے کی 🙄
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نہ یہ مصر ہے نہ ہم میاں صاحب کو مرسی بننے دیں گے: مریم نوازAb to bn gya HahahahhahahahahahahahahahhahahahaHHhHhHHHHHhahHhHHH مرسى مرسى نواز شریف مرسى MaryamNawaz
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »