خلوی تجزیاتی ٹیکنالوجی تپ دق کو شکست دینے میں مددگار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک: جدید ترین طریقہ علاج کے باوجود ہم تپِ دق سے کئی محاذ پر شکست کھارہے ہیں،اس ضمن میں ایک نئی خلوی تجزیاتی ٹیکنالوجی وضع کی گئی ہے جس کی بدولت اس مرض کو قابو کرنے اور معالجے میں مدد مل سکتی ہے

۔رپورٹ کے مطابق کورنیل یونیورسٹی میں خردحیاتیات اور امیونولوجی کے ماہر ڈاکٹر ڈیوڈ رسل اور ان کے ساتھیوں نے انفرادی امنیاتی خلیات اور ٹی بی بیکٹیریا کے درمیان تعلق کو دریافت کیا ہے ۔ اس تحقیق سے ایک جانب تو ٹی بی کے مؤثر علاج میں مدد ملے گی اور دوم ٹی بی ویکسین کا کام بھی آگے بڑھے گا۔

ڈاکٹر ڈیوڈ اور ان کے ساتھیوں کی تحقیق سے معلوم ہوا کہ ایک خلئے کے جین نے بیکٹیریا کو بڑھایا تو دوسرے خلیے کے جین نے بیکٹیریا کی نشوونما روکنے میں اپنا کردار ادا کیا۔ بلاشبہ یہ ایک بہت اہم دریافت ہے ۔اس طرح ٹی بی کے پھیلاؤ کو سمجھنے میں مدد ملے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں شکستٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔خواتین بیڈمنٹن کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’برطانیہ کو افغانستان میں شکست نہیں ہوئی’ - BBC News اردوبرطانوی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سر نک کارٹر نے کہا ہے کہ گو کہ برطانیہ اپنی بیشتر فوج افغانستان سے واپس بلوا رہا ہے لیکن میدان جنگ میں اُسے شکست نہیں ہوئی ہے۔ تو دوبارہ بھیج دو،شوق پورا ہوجائیگا Yes! Now the British army and american army are minting money in Afghanistan by growing opium and selling drugs. ہاں شکست نہیں ہوئی بس چھترول ہوئی ہے وہ بھی اچھے والی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوبھارت کو جاسوسی کا سافٹ ویئر اسرائیل کی مرضی کے بغیر نہیں مل سکتا، شہزاد اکبر ہماری سکیورٹی اتنی کمزور ہے کہ کوئی بھی وزیر اعظم کا فون ہیک کر سکتا ہے واہ When Ghadaar family has their true face and friends اس قسم کے سافٹ وئیر بنانے والے بھارت میں گلی گلی موجود ہیں تھوڑا کام کاج بھی کر لیا کریں پارٹیاں تو کوئی بھی بدل لیتا ہے 😋
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر الیکشن میں مریم نواز کو فوج کو نشانہ بنانے کا جواب مل گیا، فواد چوہدری - ایکسپریس اردومریم اور بلاول آزاد کشمیر الیکشن میں شکست پر مستعفی ہوجائیں، وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس Aur apko boot polish karne ka مطلب کہ اپ کا بیان الیکشن مینج کرنے اور فوج کی مداخلت کا عتراف سمجھا جائے ؟ 🤷‍♂️ Matlab napak fouj he election chori kiya apni ghandi aulad k liye zardari aur niazi ko bajway chor Ne vote chori kar k jeetya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رات کو پارک میں چہل قدمی کے دوران خاتون کے ساتھ ہوش اڑا دینے والا واقعہرات کو پارک میں چہل قدمی کے دوران خاتون کے ساتھ ہوش اڑا دینے والا واقعہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلو کا رہ آئمہ بیگ اور فرحان سعید کا پنجابی گانا 'نا چھیڑ ملنگا نوں' ریلیز ہو گیاگانے کو بلوچستان کے خوبصورت مقامات میں عکس بند کیا گیاجس کی وجہ یہ بتا ئی گئی ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان کے خوبصورت مقامات کو بھی اجاگر کیا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »