’برطانیہ کو افغانستان میں شکست نہیں ہوئی’ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنرل نک کارٹر: ’برطانیہ کو افغانستان میں شکست نہیں ہوئی’

امریکہ نے طالبان سے معاہدہ کیا تھا جس کے مطابق اگر جنگجؤں نے معاہدے پر عمل کیا تو امریکہ اور نیٹو کے اتحادی اپنی سب افواج افغانستان سے نکال لیں گےان کا مزید کہنا تھا کہ 'برطانوی فوج کو میدان جنگ میں شکست نہیں ہوئی۔ انہوں نے ایک انتہائی چالاک اور ناپاک مخالف کے خلاف حالات کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالا اور انہوں نے انتہائی دباؤ میں غیرمعمولی ہمت کا مظاہرہ کیا۔

لیکن امریکہ اور برطانیہ دونوں کے افغانستان سے اپنی فوجیں واپس بلا لینے کے بعد ملک میں تشدد بڑھتا ہی جا رہا ہے اور خیال ہے کہ اب ملک کے 400 اضلاع میں تین چوتھائی حصے پر طالبان کا کنٹرول ہے۔ جب جنرل کارٹر سے یہ پوچھا گیا کہ کیا ان کے خیال میں افغانستان میں تقریباً دو دہائیوں میں کامیابی ہوئی ہے یا ناکامی تو انھوں نے کہا کہ 'اتنی جلدی اس بات کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتا' اور ان کے سامنے تین ممکنہ صورتحال سامنے آسکتی ہیں۔

پھر میرے خیال میں ایک تیسری، زیادہ پر امید صورت ہوسکتی ہے جس میں آپ کو حقیقت میں ایک سیاسی سمجھوتہ اور بات چیت ہوتی نظر آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It doesn't matter if you accept it or not. This is not the Britain's first but second humiliating defeat in Afghanistan.

مریم بی بی اور بی بی سی لن دن کی بیان بازی میں نہ مانوں گی والی ہے

برطانیہ کو شکست نہیں ھوئی زلت ھوئی ھے۔

ishaqueanjum1

تو کیا یہ فتح یاب ہو کر جا رہے ہیں؟

ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے مزید جھوٹ۔۔۔۔۔

شکست تو صرف امریکہ کو ہوئی باقی تو اسکی ہمنوائی میں مارے گئے ہیں

All anti Islamic and anti muslims terrorists organizations will destroy completely very soon insha Allah

تمھارے ماننے یا نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ برطانیہ کی افغانستان میں پہلی نہیں بلکہ دوسری ذلت آمیز شکست ہے۔

دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔۔۔۔۔

Hmmm aur sooraj maghrib se nikalta hai ...

Haar kar ja rehe hain.😅

Living in fool's paradise!

برطانیہ کو افغانستان میں یہ دوسری شکست ہے۔

And they found Weapons of Mass Destruction in Iraq as well

ھاھاھاھاھا بی بی سی کنجرو آپ تو تسلیم کر لو

کل بھی ہوئی تھی شکست اور آج بھی ہوئی تیرے ماننے یا نہ ماننے سے کچھ نہیں بدلے گا۔

یہ والا نشہ کرنا ہے۔۔

'اگر ریگولر فوج گوریلا فورس کو ختم کرنے میں ناکام ہوجائے تو یہ ریگولر فوج کی شکست ہوتی ہے' (ہنری کسنجر)

Like US, Britain also lying to his nation. They lost in Afghanistan and thousands army personell died because of wrong decision

ہاہاہاہاہا... چل جھوٹے

If stupid british army didn't get defeated in Afghanistan, then let us know about that winning part of the british army in Afghanistan...Yeah don't tell us about those innocent Muslims men, women and children you killed and raped in Afghanistan and Iraq...including the baby girls

شکست کو شکست تسلیم نہ کرنا اس سے بھی بڑی شکست ہوتا ہے.' بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے'

اب یہ اونگیاں بونگیاں سننے کے لیے ہم تیار ہیں بی بی سی اردو بے فکر ہو کر سنائیں 😂

اچھا ہوتا اگر 19 ویں صدی میں انگریزوں نے پورا افغانستان فتح کرلیا ہوتا۔ وہ افغانستان میں ترقی لاتے اور افغانستان کے فرسودہ قبائلی نظام کا خاتمہ کرتے۔ ذرا آج کے تباہ حال افغانستان کو ہی دیکھیں جہاں ترقی اور معمول کی زندگی نہیں ہے۔ ہر افغان شہری افغانستان سے فرار ہونا چاہتا ہے-

Shame On Your News Afghanistan Defeat The Superpower Countries And also UK 😂😂

تے پتر فیر اوتھے ای رہنا سی ویسے 1842 1857 یا 1919 میں بھی آپ افغانستان گۓ تھے تب بھی آپکو شکست تو نہیں ہوی تھی نا ؟ کنجر دے بچے

جی امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ہوئ ہے

ہاں جی، ہاں جی 😀 برطانوی فوجی؛ دراصل واپس برطانیہ شراب کی چُسکی لگانے گئے ہیں۔ تب تک افغانستان طالبان کے حوالے۔ 😉

پنجابی محاورہ ہے ، “مویا نئیں آکڑیا پیا ہے”

🤣🤣🤣🍼

لوٹ کے بدھو گھر کو آۓ مگر ہارے نہیں؟

برطانیہ نے بھی بے غیرتی اور جھوٹ بولنے کی انتہا کر دی افغانوں کے ہاتھوں ذلت آمیز ٹھوکائی کو آج بھی نہیں بھولے مگر کیا کریں شرمندگی کےباعث اگر یہ بےغیرت اپنی تاریخ بھول گئے ہیں تو یہ مندرجہ ذیل کتابوں کو پڑھ لیں جس میں واضح طور پران کے مورخ نے اپنی شکست افغانستان میں تسلیم کیا ہے

England is a rampant barbaric colonizer!

بیٹل فیلڈ افغانستان نے جیتنے اور کھونے میں کسی کو کچھ نہیں دیا۔ سوائے عرب کے ، جو امریکہ کے دباؤ پر اتحادی افواج پر کھربوں ڈالر خرچ کرتے ہیں۔ نام نہاد انتہا پسندی کا اسٹنٹ آخر میں اپنے اختتام کو پہنچا۔

Battle Field Afghanistan has given nothing to anybody, winning & loosing. Except Arabs, who spend Trillion of Dollars on allied forces on the pressure of America. The so-called Extremism Stunt at last reached to its end.

ہاں شکست نہیں ہوئی بس چھترول ہوئی ہے وہ بھی اچھے والی

Yes! Now the British army and american army are minting money in Afghanistan by growing opium and selling drugs.

تو دوبارہ بھیج دو،شوق پورا ہوجائیگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر انصاف نہیں ملا تو میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا ، نور مقدم کے والد کی دھمکیاسلام آباد : نور مقدم کے والد کا کہنا ہے کہ میں وزیراعظم سے انصاف چاہتا ہوں اگر انصاف نہیں ملا تو میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا تم پکڑ رکھنا سب کو انصاف یہی ھے بیٹی کے قاتل کی گردن اتاری جائے لیکن عزت واپس نئ آنی جتنا مرضی رو دھو لو اب بھائی صاحب آپ تو ددھمکی دے سکتے ہیں مگر غریب کی بیٹی کا کیا بنے ؟ Baba ji beti ko qaboo main rkhta to ye din ba dekhna perta. Azadi k mtlb hd sa tjawz nahi hota.Allah aap sa bhi pocha ga k kia terbyat kia thi.Ap bhi gunahgar ho beti k.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں شکستٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں شکست TokyoOlympics Tokyo2020 MahoorShahzad Badminton LostTheMatch Tokyo2020 Olympics OfficialMahoor GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں شکستٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔خواتین بیڈمنٹن کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انور مقصود نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین قرار دے دیا - ایکسپریس اردوانور مقصود نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین قرار دے دیا - Enky bolny sy b kuch hota h? دانشور بڑھاپے میں سٹیا جاتاہے hammad175 اس میں ایک اور اضافہ کرلیں انورمقصود صاحب نے عمران خان کو بہترین پاگل خبط الحواس اور بہترین جھوٹا بھی قرار دیا ہے۔ 😂 AltafHussain_90
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس، پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکستٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم کیس: ’میں امریکی شہری ہوں‘، ریمانڈ میں دو روز کی توسیع - BBC News اردواسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم کے کیس مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو مزید دو روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ Yeah but why does it matter whether or not he is a US national. ایسے ہر ظلم پہ لگتا ہے شاید اس دفعہ مجرم کو سزا ملے گی اب یہ امید ختم ہو چکی اس ملک میں طاقت ور کے جرم کی حفاظت پولیس،وکلاء اور عدلیہ کرتی ہے۔۔۔!! لڑکی مار کر کنجر کہہ رہا ہے کہ میں امریکی ہوں کبھی کہتے ہیں اس کا ذہنی توازن درست نہیں کوئی شرم کوئی حیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »