ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا خاتمہ 100 فیصد ویکسینیشن سے مشروط

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر نے سمارٹ لاک ڈاؤن حکمت عملی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے، ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا خاتمہ اب 100 فیصد ویکسی نیشن کے بعد ہی ہو گا۔ سمارٹ لاک ڈاؤن و

الے علاقے کے ہر رہائشی کی کورونا ویکسینیشن ہو گی۔

اس سے قبل لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں گھر گھر جاکر ویکسی نیشن مہم کا آغاز ہوگیا، کوشش ہے 14 اگست تک 40 فیصد آبادی کو ویکسی نیٹ کر دیں، کورونا سے بچاؤ کا واحد حل ویکسی نیشن ہے۔ کورونا ویکسین سے کیسز میں کمی ہوئی، پنجاب حکومت کے پاس ویکسین کی وافر مقدارموجود ہے۔

ویکسین کی یہ کھیپ غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے لائی گئیں۔ کوویکس نے پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین مفت فراہم کی ہے۔ موڈرنا پاکستان کو کوویکس سے ملنے والی پانچویں ویکسین کھیپ ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 752 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 53 ہزار 238، سندھ میں 3 لاکھ 67 ہزار 92، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 41 ہزار 925، بلوچستان میں 29 ہزار 571، گلگت بلتستان میں 7 ہزار 747، اسلام آباد میں 85 ہزار 780 جبکہ آزاد کشمیر میں 23 ہزار 93 کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مطلب ۔۔۔ملک کی معیشت کا مکمل ستیا ناس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا خاتمہ 100 فیصد ویکسی نیشن سے مشروطاسلام آباد  : کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر این سی او سی نے سمارٹ لاک ڈاؤن حکمت عملی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے ۔ ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا خاتمہ 100 فیصد ویکسی نیشن سے مشروط کر دیا گیا۔ نیو نیوز کے مطابق این سی اوسی کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں مکمل کورونا ویکسی نیشن کی جائے گی ۔ سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقے کے ہر رہائشی کی کورونا ویکسی نیشن ہو گی۔ ذرائع کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن ایریاز میں موبائل ویکسی نیشن ٹیمز تعینات ہونگی۔سمارٹ لاک ڈاؤن ایریاز میں ٹیمز گھر گھر جا کر ویکسی نیشن کریں گی۔سمارٹ لاک ڈاؤن ایریاز میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت ملکر کام کریں گے۔ امریکا اپنی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرے، چین واضح رہے کہ پاکستان بھر میں بھارتی کورونا وائرس ڈیلٹا ویریئنٹ پھیل گیا ہے اور کورونا کی چوتھی لہر بھی آگئی ہے۔ مثبت کیسز کی شرح دوبارہ دو فیصد سے بڑھ کر 6 فیصد سےتجاوز کی گئی ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا خاتمہ 100 فیصد ویکسینیشن سے مشروطلعنت ہے مڈیا پر پیسے کی پچھاری اس دن کا سوچو جب روز قیامت والے دن حساب ہو گا کیا جواب دو گی عید ختم تو انگریز کی پالتو کتیا ناپاکستان کا ناٹک بھی ختم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے مزید 45 افراد جاں بحقملک میںکرونا وائرس سے مزید پینتالیس افراد جاں بحق اوردو ہزار آٹھ سو انیس افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و GovtofPakistan OfficialNcoc Mishkat ul Masabeeh Hadees 5164 حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی : ’’ اے اللہ ! آل محمد ﷺ کو صرف اتنا رزق عطا فرما کہ ان کے جسم و جان کا رشتہ برقرار رہ سکے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں آج سے کاروباری مراکز شام 6 بجے بند - ایکسپریس اردوصوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے 31 جولائی تک بند رہیں گے، محکمہ داخلہ سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آدھا مربع کلومیٹر والے ویٹیکن کی دنیا بھر میں 5 ہزار جائیدادیںغیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پہلی مرتبہ ویٹیکن کی اتنی گہری معلومات منظر عام پر آئی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بعد ایک اور جراثیم دنیا بھر میں پھیلنے کا خدشہکورونا کے بعد ایک اور جراثیم دنیا بھر میں پھیلنے کا خدشہ ARYNewsUrdu What 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »