کورونا کے بعد ایک اور جراثیم دنیا بھر میں پھیلنے کا خدشہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے بعد ایک اور جراثیم دنیا بھر میں پھیلنے کا خدشہ ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اور بنگلہ دیشی سائنس دانوں نے مشترکہ تحقیق میں خبردار کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں 5 سال سے کم عمر بچوں میں ایسے جراثیم سامنے آئے ہیں جن پر اینٹی بائیوٹکس کا بھی کوئی اثر نہیں ہوگا۔بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے مختلف اسپتالوں میں نمونیا کے باعث داخل ہونے والے ہزاروں بچوں میں سے 108 بچے خطرناک جراثیم کی پانچ اقسام سے متاثر پائے گئے اور ان اقسام کے خلاف کسی بھی طرح کی کوئی اینٹی بائیوٹک دوا اثر نہیں کر رہی تھی جبکہ ان میں سے 31 بچے دوران تحقیق ہی موت...

اس تحقیق میں نکاسی کی خراب صورتِ حال، آلودہ پانی اور نسخے کے بغیر عام فروخت ہونے والی اینٹی بایوٹکس کو اس مسئلے کا اہم ترین ذمہ دار قرار دیا گیا۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان سخت جان اور خطرناک جراثیموں پر قابو نہ پایا گیا اور معاملات اسی طرح چلتے رہے تو آنے والے برسوں میں یہ جراثیم ساری دنیا میں بھی پھیل سکتے ہیں۔

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ مسئلہ بنگلہ دیش کے کسی ایک شہر یا چند اسپتالوں کا نہیں بلکہ ایک سنگین عالمی مسئلہ ہے جس پر قابو پانے کی فوری اور اشد ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What 😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر الیکشن کے 7 مہنگے ترین ووٹرز، ایک ووٹ ایک لاکھ روپے کا - ایکسپریس اردوسات پولنگ اسٹیشن ایسے ہیں جہاں صرف ایک ووٹر کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا 19 کی وجہ سے ایک سال کے تعطل کے بعد ٹوکیو اولمپک کا آغاز، پاکستان کے مقابلے کل سے شروع - BBC News اردومسلسل تنازعات اور دشواریوں سے دوچار ہونے اور عالمی وبا کی وجہ سے ایک سال کے تعطل کا شکار ہونے والے ٹوکیو اولمپک کھیلوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے سب سے پہلی میدان میں اترنے والی کھلاڑی ماحور شہزاد ہوں گی جن کا 24 جولائی کو میزبان ملک جاپان کی سابق ورلڈ نمبر ون اور موجودہ ورلڈ نمبر فائیو آکانے یاگاموچی سے مقابلہ ہوگا۔ پاکستانی کھلاڑی سارے سفارشی ہوتے ہیں وہ ملک کیلئے کھیلنے نہیں جاتے، ان سفارشیوں کو گھومنے عیاشیاں کرنے اور کمانے کیلئے بھیجا جاتا ہے. آپ اولمپک میں اور کرکٹ ٹیموں میں ملک سے باہر جانے والے سارے کھلاڑیوں کا بیک گراؤنڈ چیک کریں تو سیاہ سفید کا پتہ چل جائے گا🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر، اسکولوں کے بعد یونیورسٹیز بھی بند کرنے کا حکم نامہ جاریکراچی : کورونا کیسز میں اضافے کے پیش ںظر کراچی سمیت صوبے کی تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیز 31 جولائی سے بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ ARYNEWSOFFICIAL ab paper cancel hona chai ha ARYNEWSOFFICIAL 1St year &9th ky papers cancel hony chiye ARYNEWSOFFICIAL Pakistan will go far behibd with these unwise policies education
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکیدکراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ایرانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان3سال کے بعد کس اداکارہ کے ساتھ کام کرینگے۔۔؟بھارتی فلموں کے نامور ہیرو شاہ رخ خان جلد ہی جنوبی ہند کی اداکارہ نین تارا کے ساتھ کام کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔یہ پہلا موقع ہوگا جب دونوں کسی فلم میں ایک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے ایک اورڈاکٹرکی جان لے لی - ایکسپریس اردوڈاکٹراقبال نوری کا کراچی کے معروف فزیشنز میں شمارہوتا تھا Allah karain media walo jaan Le ly Ameen summameen.. Allah tmam ghalat or lefafa media ki maut coronavirus se karain.Ameen summameen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »