حکومت اور اپوزیشن مذاکرات جاری رکھنے پر متفق، منگل کو دوبارہ ملاقات ہوگی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پرویز خٹک کی قیادت میں حکومتی وفد کی رہبر کمیٹی سے ملاقات ہوئی جس میں جمیعت علمائے اسلام کے دھرنے کے بارے میں بات چیت کی گئی۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں ہم کامیاب ہوئے، رہبر کمیٹی کے مطالبات سنے ہیں، منگل کو دوپہر تین بجے دوبارہ ملاقات ہوگی، امید ہے اچھے نتائج نکلیں گے۔ رہبر کمیٹی کا معاہدے کی پاسداری پر شکر گزار ہوں۔

اس موقع پر اپوزیشن کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک کو رہبر کمیٹی کی طرف سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ آج ہم نے اپنے پرانے مطالبات ان کے سامنے رکھے ہیں۔ حکومتی کمیٹی سے کل دوپہر میرے گھر پر دوبارہ ملاقات ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کس ایجنڈے پر؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں اکرم درانی ودیگر کی ضمانت میں 21نومبر تک توسیعاسلام آباد ہائیکورٹ میں اکرم درانی ودیگر کی ضمانت میں 21نومبر تک توسیع Bail AkarmDurani IHC Politicians Pakistan AzadiMarch JUIF juipakofficial MoulanaOfficial pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوبے میں نوکریاں نہ دینے کی وجہ وفاق کی ناکام پالیسیاں ہیں، وزیرِ اعلیٰصوبے میں نوکریاں نہ دینے کی وجہ وفاق کی ناکام پالیسیاں ہیں، وزیر اعلیٰ تفصیلات جانئے: DailyJang Inko 18th amendment yad karaye koi Pichlay 30 saalo say wfaaq ki paliciaa he nakaam rhee hai khud kch na krnaa جناب اپ کیا کر رھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین میں سکیورٹی کی ذمہ داری کس کی؟پاکستان ریلویز کی ہر مسافر ٹرین میں ریلوے پولیس، الیکٹریکل اور مکینیکل سٹاف، ٹکٹ چیکر سمیت دیگر عملہ ہوتا ہے جو کسی بھی غیر معمولی واقعے کی صورت میں متعلقہ حکام کو مطلع کرنے کا پابند ہوتا ہے۔ دوسرے ملکوں کا تو نہیں پتا البتہ پاکستانی ریلوے کے نظام میں سکورٹی کی بھی ذمہ داری مسافروں پر ہی ہوتی ہے 🕵 یہ پنجاب پولیس ابھی تک شریفوں کی ہے جو ابھی تک انکے سُتے ہیں بزدار انکو نشان عبرت بنائے تو سب درست ھو جائے گا سب کی پہلے حکومت کی جو گدھا گاڑی سے آگے نہی بڑھ رہے پھر عوام کی جو سفر میں بھی پیٹ پوجا بہت زیادہ سے آگے نہی بڑھ پائے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمیمزید کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت اب کیا ہے۔۔؟؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice RIP Suspense 😜 سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 87 ہزار 750 روپے کا ہوگیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایک تولہ سونا اب 87 ہزار 750 روپے جبکہ دس گرام سونا 75 ہزار 231 روپے کا ہوگیا ہے۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت گرنے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 87750 روپے اور دس گرام سونا 75231روپے کا ہوگیا، صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن Fazlu se ziada nhi giri hogi 😂 ہاں، 20 روپے کا ہو گیا ڈالر۔ What a pathetic news headline just for 1 paisa ڈالر کی قمیت نیچے آگری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ’ماہا‘ کی شدت میں اضافہ - ایکسپریس اردوسمندری طوفان ماہا شدت اختیار کر گیا، کل تک شمالی مغرب کی طرف بڑھ جائےگا مزید تفصیلات :
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »