سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت اب کیا ہے۔۔؟؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کی کمی ہوئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کی کمی سے 15 سو 12 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔.

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کی کمی ہوئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کی کمی سے 15 سو 12 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RIP Suspense 😜

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 87 ہزار 750 روپے کا ہوگیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایک تولہ سونا اب 87 ہزار 750 روپے جبکہ دس گرام سونا 75 ہزار 231 روپے کا ہوگیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کی ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کے منصوبے کی تیاریاں مکمل - ایکسپریس اردوڈی جی فوڈ اتھارٹی پاسچرائز دودھ فراہم کرنے والوں سے ملاقات میں منصوبے کو حتمی شکل دیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کارڈیک یونٹ نہ بن سکا، پانی چوروں کیلئے’سونے کی کان‘ کھل گئیکارڈیک یونٹ نہ بن سکا، پانی چوروں کیلئے’سونے کی کان‘ کھل گئی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، آرامکو کے حصص کی فروخت کی منظوری دے دی گئیعرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی کے بورڈ نے آرامکو کے حصص کی فروخت کے لیے ایک قرارداد کی منظوری دی ہے اور یہ آئندہ 6 ماہ تک نافذ العمل رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبے میں نوکریاں نہ دینے کی وجہ وفاق کی ناکام پالیسیاں ہیں، وزیرِ اعلیٰصوبے میں نوکریاں نہ دینے کی وجہ وفاق کی ناکام پالیسیاں ہیں، وزیر اعلیٰ تفصیلات جانئے: DailyJang Inko 18th amendment yad karaye koi Pichlay 30 saalo say wfaaq ki paliciaa he nakaam rhee hai khud kch na krnaa جناب اپ کیا کر رھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین میں سکیورٹی کی ذمہ داری کس کی؟پاکستان ریلویز کی ہر مسافر ٹرین میں ریلوے پولیس، الیکٹریکل اور مکینیکل سٹاف، ٹکٹ چیکر سمیت دیگر عملہ ہوتا ہے جو کسی بھی غیر معمولی واقعے کی صورت میں متعلقہ حکام کو مطلع کرنے کا پابند ہوتا ہے۔ دوسرے ملکوں کا تو نہیں پتا البتہ پاکستانی ریلوے کے نظام میں سکورٹی کی بھی ذمہ داری مسافروں پر ہی ہوتی ہے 🕵 یہ پنجاب پولیس ابھی تک شریفوں کی ہے جو ابھی تک انکے سُتے ہیں بزدار انکو نشان عبرت بنائے تو سب درست ھو جائے گا سب کی پہلے حکومت کی جو گدھا گاڑی سے آگے نہی بڑھ رہے پھر عوام کی جو سفر میں بھی پیٹ پوجا بہت زیادہ سے آگے نہی بڑھ پائے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گاLomri
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »