اسلام آباد ہائیکورٹ میں اکرم درانی ودیگر کی ضمانت میں 21نومبر تک توسیع

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ میں اکرم درانی ودیگر کی ضمانت میں 21نومبر تک توسیع Bail AkarmDurani IHC Politicians Pakistan AzadiMarch JUIF juipakofficial MoulanaOfficial pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI MoIB_Official

کی رہبر کمیٹی کے کنوینئر اکرم خان درانی، ان کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی، داماد اور پرسنل سیکرٹری کی ضمانت قبل ازوقت گرفتاری میں 21نومبر تک توسیع کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اکرام درانی اور دیگر کی تین نیب انکوائریز میںضمانت قبل ازگرفتاری ک لئے دائر درخواست پر سماعت کی۔

دوران سماعت اکرم درانی اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی ہمیں جواب داخل کرنے کے لئے وقت دیا جائے۔ اس پر عدالت نے استفسار کیا کہ کتنا وقت درکار ہے۔ اس پر نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا جواب داخل کروانے کے لئے دو ہفتے کا وقت درکار ہے۔ عدالت نے اکرام درانی اور دیگر کی ضما نت قبل ازگرفتاری میں 21نومبر تک توسیع کرتے ہوئے مزید سماعت ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کے نجی اسکول کل سے کھولنے کا فیصلہوفاقی دار الحکومت کے نجی اسکول کل سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سیکریٹری پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ صورت حال دیکھ کر فیصلے پر نظرثانی بھی کر سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ کے شرکا جو پہلی بار اسلام آباد آئے ہیںاسلام آباد میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ میں اکثر شرکا پاکستان کے دور دراز علاقوں سے آئے ہیں۔ ان شرکا میں بعض ایسے بھی ہیں جو ملک کے دارالحکومت اپنی زندگی میں پہلی بار آئے ہیں۔ Madras's students who were kept in closed premises with little food will definitely enjoy their stay in islambad that's too with food available all time. Brain washed کنؤیں کے ڈڈو جب بھی کسی لیڈر میں بہت زیادہ گندگی بهر جاتی ہے وہ بھاگتا ہے Islamabad کو گندہ کرنے کے لیے جاہل ٹولے کو اپنے ساتھ لے کر مولانا صاحب کا کام تھا مدرسے میں بیٹھ کر اللہ اللہ کرنا دوسروں کو سیدھا راستہ دکھانا اور یہ صاحب فتنہ پہلا رہا ہے مسلمانوں کو ایک دوسرے سے لڑوا رہا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے پرائیویٹ اسکولز کل سے کھولنے کا فیصلہپرائیوٹ اسکولوں سے متعلق اہم خبر آگئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کی گرفتاری کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرجیل بھرو تحریک Face saving کسی بھی باپ بھی مولانافضل سلام کو گرفتار نہیں کرسکتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Shahid Siddique : شاہد صدیقی:-اسلام آباد میں I-10کا ادبی ڈھاباRead Islamabad me I-10 ka adbhi dhaba Column by Shahid Siddique that is originally published on, Monday 04 2019 in Roznama Dunya Newspaper very interesting An informative column with big names Indeed, these places have seen great personalities
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »