اسلام آباد کے نجی اسکول کل سے کھولنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد کے نجی اسکول کل سے کھولنے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

پیش نظر اسلام آباد میں نجی اسکول بند رکھے گئے تھے، تاہم اب کل سے نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، قائد اعظم یونی ورسٹی کے چانسلر نے بھی کہا ہے کہ کل سے یونی ورسٹی کھلے گی۔

سیکریٹری پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن عبد الوحید خان نے کہا ہے کہ نجی اسکول کل سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم صورت حال بھی دیکھیں گے، اگر حالات موافق نہیں ہوئے تو اسکول کھولنے کا فیصلہ بدل بھی سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے آزادی مارچ کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام نجی اسکولز تیس اکتوبر سے بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔سیکریٹری پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ بچوں کی سیکورٹی ہم سب کی بنیادی ذمہ داری ہے اس لیے دھرنے کی وجہ سے بچوں کی سیفٹی کی خاطر اسکول میں چھٹی کا فیصلہ کیا گیا۔

خیال رہے کہ آزادی مارچ کے باعث اسلام آباد کی مختلف جامعات میں پیپرز منسوخ کیے جا چکے ہیں، نمل یونی ورسٹی میں یکم نومبر کا پیپر 8 نومبر تک ملتوی کیا گیا، نمل یونی ورسٹی 7 نومبر تک بند رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا پٹواری کے عہدے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا پٹواری کے عہدے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ Pakistan GovtOfPunjab GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR MoIB_Official gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کا لاہور کے شاہی حمام کا دورہ، خاتون اول بھی ہمراہ رہیںLangar ke bad hukumat ka hamam kholne ka ailaan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا دھرنا جاری: وزیراعظم کے استعفیٰ کی ڈیڈلائن ختم ہونے میں6گھنٹےباقیاسلام آباد: (دنیا نیوز) آزادی مارچ کے شرکا نے اسلام آباد میں پشاور موڑ پر ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور انھین قیادت کے اگلے حکم کا انتظار ہے۔ صورتحال کے پیش نظر ریڈ زون جانے والے راستے سیل کرتے ہوئے سکیورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چڑیا گھر کے جانوروں کیلئے ہیلووین پارٹی کا اہتمامچڑیا گھر کے جانوروں کیلئے ہیلووین پارٹی کا اہتمام ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بدین: مسلح افراد کا ذوالفقار مرزا کی پنگریو کے قریب زرعی زمینوں پر قبضہصوبہ سندھ کے علاقے پنگریو کے قریب ذوالفقار مرزا کی زرعی زمینوں پر مسلح افراد نے قبضہ کر لیا ہے، رکن صوبائی اسمبلی حسنین مرزا نے قبضے کی تصدیق کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘کیا کشمیر کے بعد نارووال کا بھی سودا کرنے لگے ہو۔۔۔؟’بھارتی یاتریوں کیلئے پاسپورٹ کی شرط ختم کرنے پر احسن اقبال کا ردعمل۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates جھوٹ بونا اچھی بات نہی بغیرت پٹواری کھوتی کے بچے تو اس وقت کہاں تھا جب تیرا باپ مودی کتے کا بچہ نواز چور انڈیا کے دلال کی نواسی کی شادی میں شرکت کیلئے پاکستان آیا بغیر ویزا کے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »