حکومت نے عدم اعتماد پر ازخونوٹس کیس کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ کے 7 اپریل 2022 کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے دائر کی ہے۔ مزید پڑھیے: GeoNews NoConfidenceMotion

سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ کے 7 اپریل 2022 کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے دائر کی ہے/ فائل فوٹو

اسلام آباد: حکومت نے عدم اعتماد پر از خود نوٹس کیس کے لارجر بینچ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ کے 7 اپریل 2022 کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے۔ اسد عمر نے یہ درخواست بابراعوان اور محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے جس میں عدالتِ عظمیٰ کے 5 رکنی لارجر بینچ کا 7 اپریل کا حکم واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق تین اپریل کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی تحلیل کرکے عدم اعتماد پر ووٹنگ کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو نعرےکشمیری بھارتی فوج کیخلاف لگاتےوہی نعرے اب پاکستانیو کےزبان پرآگئےہیں ہمیں کشمیر آزادکرنا تھا بدقسمتی سےآج ہم خودکی آزادی کیلئےنعرےلگارہےہیں۔یہ اب اعتماد یا عدم اعتماد کی نہیں غلامی اورآزادی کی لڑائی ہے غلامی_عدم_اعتماد_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سامراج_نامنظور

پہلے عدالت پوچھے گی احکامات پر عمل ہوا

General asad umar ? 😯

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی بھی منحرف، 3 اپریل کے قومی اسمبلی کے فیصلے پر تنقیدتین اپریل کو قومی اسمبلی میں جو ہوا اس کی مثال نہیں ملتی: سابق معاون خصوصی ..ضمانت پر رہا شخص کو روسٹرم پر بلا کر عدالت پوچھ رہی ہے، بتا تیری رضا کیاہے؟ .. اربوں کی کرپشن کا ضمانت پر رہا ملزم جو بہانے بنا کر عدالتوں سے بھاگتا ہے وہ آج ملک کی سب سے بڑی عدالت میں سب سے بڑے ججز کے سامنے آئینی معاملات پر دلائل دے رہا تھا سابق کو ابو بنا لیا اب Lolx ye wohi hai jis ko vaccine aur medicine beachny py farig kiya tha... 😉 zfrmrza
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین پر حملہ: جنرل اسمبلی نے روس کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت ختم کردیانسانی حقوق کونسل سے روس کی رکنیت ختم کرنے کی امریکی تجویز پر جنرل اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی جس میں 193 میں سے93 ممالک نے تجویز کےحق میں جبکہ 24 رکن ممالک نے خلاف ووٹ دیا کشمیر میں کتنا ظلم ستم ہوا دنیا نے کبھی کشمیر پر ہونے والی زیادتی پر کوئی رد عمل نہیں دیا india ki b rukniyat khtm ki jaye کاش انڈیا کی بھی کشمیر کے حق میں فیصلہ کرکے ختم کر دے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک کی والدہ نے امریکی صدر پر طنز کے نشتر چلادیئےواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا اور خلائی تحقیقاتی ادارے سپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک کی والدہ مئے مسک نے امریکی صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ آفس نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے حمزہ کی درخواست پر اعتراض لگادیالاہور ہائیکورٹ آفس نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے حمزہ کی درخواست پر اعتراض لگادیا مزید پڑھیے: GeoNews HamzaShahbaz کیوں اس نے افطاری نہیں کروائ ابھی تک؟ Kuch ni hona Sharif khandan waly in Judges ki bchiyo ko talaq dy de gy agar ye Cm na bna Or Lahore Court ki koi okaay ni HamzaShahbaz Q Paise rok diye Ho ge Is Ne Bag Bhej bhai Kam Karwaa aj🙏🙏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فلک شبیر کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی مشہور گلوکار فلک شبیر کی بیٹی عالیانہ فلک کے ساتھ نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے ۔انھوں نے اپنے انسٹاگرام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لیحکومت نے کل بھی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »