حکومت نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے کل بھی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کروانے کی حکمت عملی بنا لی۔

ذرائع کے مطابق کل قومی اسمبلی میں حکومتی ارکان تقریروں پر زور دیں گے،شاہ محمود قریشی، شیریں مزاری اور دیگر وفاقی وزرا لمبی لمبی تقریریں کریں گے ،ذرائع کا مزید کہناہے کہ حکومتی ارکان کا ایک گروپ نعرہ بازی اور اپوزیشن کو للکارے گا ۔.

ذرائع کے مطابق کل قومی اسمبلی میں حکومتی ارکان تقریروں پر زور دیں گے،شاہ محمود قریشی، شیریں مزاری اور دیگر وفاقی وزرا لمبی لمبی تقریریں کریں گے ،ذرائع کا مزید کہناہے کہ حکومتی ارکان کا ایک گروپ نعرہ بازی اور اپوزیشن کو للکارے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے اسپیکرکیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دیتحریک عدم اعتماد ن لیگ کے سلمان رفیق، خلیل طاہرسندھو اور سمیع اللہ خان نے جمع کرائی ہے لو جی اس سائیکل کے بھی کتے فیل 😂😂😂 چیف جسٹس بار بار کہہ رہے کہ ہم (3) 184 کے تحت سماعت کر رہے ہیں۔ یعنی کسی 'قومی مفاد' کی طرف بات جا رہی ہے۔ آدھی چھوڑ پوری کے پیچھے بھاگا آدھی سے بھی گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادیلاہور : اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ، چوہدری پرویز الہی پر اس ایوان کی اکثریت کا اعتماد نہیں رہا۔ جوکرا ریااے امریکہ کرا ریا اے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دیاپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی DeputySpeaker NationalAssembly QasimSuri NoConfidenceMotion NoConfidenceVote pmln_org juipakofficial MediaCellPPP ANPMarkaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دیسپریم کورٹ نے اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیا لہٰذا ڈپٹی اسپیکر نے دانستہ طور پر اور آئین کو سبوتاژ کیا، قراردار کا متن Beggars_Cant_be_Choosers کھیل پہ کھیل چیف جسٹس اور عدلیہ کے خلاف عدم اعتماد کب جمع ہو رہی ہے؟ اپوزیشن سے سوال۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروادیاپوزیشن رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس تحریک عدم اعتماد جمع کروائی۔ تفصیلات جانیے: noconfidencemotion QasimSuri DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو سرپرائز دیا: گورنر سندھ عمران اسماعیل09:25 PM, 7 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار اور اسمبلیاں بحال کرکے سپریم کورٹ نے شرم کروشرم مگر آپ کو آتی نهین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »