یوکرین پر حملہ: جنرل اسمبلی نے روس کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت ختم کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسانی حقوق کونسل سے روس کی رکنیت ختم کرنے کی امریکی تجویز پر جنرل اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی جس میں 193 میں سے93 ممالک نے تجویز کےحق میں جبکہ 24 رکن ممالک نے خلاف ووٹ دیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت ختم کردی۔—فوٹو: اے پیغیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین میں روس پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کےالزام میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت ختم کردی۔

رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کونسل سے روس کی رکنیت ختم کرنے کی امریکی تجویز پر جنرل اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی جس میں 193 میں سے93 ممالک نے تجویز کےحق میں جبکہ 24 رکن ممالک نے امریکی تجویز کےخلاف ووٹ دیے۔ پاکستان سمیت 58 ممالک نے ووٹنگ میں ایبسٹین کیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ووٹنگ میں چین اور ایران نے امریکی تجویز کی مخالفت میں ووٹ دیا جبکہ بھارت ووٹنگ میں حصہ نہ لینے والے ممالک میں شامل تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

To Jo ukraine aj se 20 sal pehlay apnay mulk k musalmano k Sath kr rha tha, ab mujay wo batany ki zaroorat nhi, sabhi jantay hain , to uspar UN kahan thi?

کاش انڈیا کی بھی کشمیر کے حق میں فیصلہ کرکے ختم کر دے

india ki b rukniyat khtm ki jaye

کشمیر میں کتنا ظلم ستم ہوا دنیا نے کبھی کشمیر پر ہونے والی زیادتی پر کوئی رد عمل نہیں دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف نے معاشی دیوالیہ پن کی اطلاعات پر خطرے کی گھنٹی بجا دیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے معاشی دیوالیہ پن کی اطلاعات پر خطرے کی گھنٹی بجا دی اور کہا ملک معاشی دیوالیہ So it is responsible for this Imran Khan is not اس کے پاس یہ گھنٹی کہاں سے آئی؟؟🤔🤔 Ye Pakistan ko Srilanka Bana Kar choray ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنت مرزا کی رقص کی ویڈیوز اور نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی  ٹک ٹاکر واداکارہ جنت مرزا کی نئی ویڈیو ز اور تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علامتی اجلاس میں 199 ارکان کی حمزہ کی حمایت پر مونس الٰہی کا طنزپنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں 199 ارکان نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ منتخب کرنے کی قرارداد منظور کرلی کل اٹارنی جنرل کے بعد عطاء اللہ عیسی خیلوی اور نصیبو لعل کو سنا جائے گا سپریم کورٹ پاکستان کرائے_کا_ٹٹو_فوادچوہدری یا اللہ رمضان المبارک کے انتہائی با برکت مہینے کے صدقے 1947 سے آج تک جن جن حکمرانوں نے پاکستان کو لوٹا ان پر اور ان کی حرام مال کھانے والی آل اولاد اور ان کے حواریوں پر اپنی بیشمار لعنت برسا اور ان سب کو اس دنیا و آخرت میں رسوا فرما. بولو آمین دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے فلیٹیز ہوٹل کا وزیر اعلی بننے پر حمزہ شو باز ککڑ کو مبارک باد 😁
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت پاکستان میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس رسول الله ﷺ نے فرمایا: فجر کی دو (سنت) رکعتیں دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، اس سے بہتر ہیں. مسلم 1688، 1689 (جامع ترمذی 416؛ نسائی 1760؛ مشکوٰۃ 1164؛ مسند احمد 2091)
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا - ایکسپریس اردوڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیملک میں سونے کی قیمت 1500 روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »