سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے بڑھ گئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 34 ہزار 300 روپے

ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کا بھاو¿ 1286 روپے اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار 141 روپے ہوگئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 1 ڈالر اضافے سے1927 ڈالر فی اونس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت بے قابو؛ فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہکراچی: ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں 800 روپے کا مزید اضافہ دیکھنے میں آیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 800 روپے کے اضافے سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت پاکستان میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس رسول الله ﷺ نے فرمایا: فجر کی دو (سنت) رکعتیں دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، اس سے بہتر ہیں. مسلم 1688، 1689 (جامع ترمذی 416؛ نسائی 1760؛ مشکوٰۃ 1164؛ مسند احمد 2091)
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 132800 روپے اور دس گرام سونا 113855 روپے کا ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ARYNewsUrdu Gold
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ ARYNewsUrdu یہاں کھانے کو نہیں ہے تمہیں سونے کی قیمت کی پڑی ہوئ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔۔تمام ریکارڈ ٹوٹ گئےملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 1لاکھ 32 ہزار روپے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »