فلک شبیر کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی مشہور گلوکار فلک شبیر کی بیٹی عالیانہ فلک کے ساتھ نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے ۔انھوں نے اپنے انسٹاگرام

اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار عالیانہ کو کلمہ سناتے ہوئے سلا رہے ہیں جب سارہ خان آتی ہے اور وہ پوچھتی ہے کہ کیا یہ سو رہی ہے تو وہ انھیں چپ

ہونے کا اشارہ کرتے ہے۔ویڈیو کے ساتھ انھوں نے لکھا کہ ”اور جب یہ اس طرح سے سو رہی ہوں“۔فلک شبیر کا یہ انداز ان کے مداحوں کا دل کو موہ گیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے عمران خان کو ’نافرمانی‘ کی سزا دینے کی کوشش کی: روسروسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اوراس کے مغربی اتحادیوں نے فروری میں روس کا دورہ منسوخ کرنے کے لئے وزیراعظم عمران خان پرزبردست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہبازشریف نے معاشی دیوالیہ پن کی اطلاعات پر خطرے کی گھنٹی بجا دیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے معاشی دیوالیہ پن کی اطلاعات پر خطرے کی گھنٹی بجا دی اور کہا ملک معاشی دیوالیہ So it is responsible for this Imran Khan is not اس کے پاس یہ گھنٹی کہاں سے آئی؟؟🤔🤔 Ye Pakistan ko Srilanka Bana Kar choray ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنت مرزا کی رقص کی ویڈیوز اور نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی  ٹک ٹاکر واداکارہ جنت مرزا کی نئی ویڈیو ز اور تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی08:47 PM, 6 Apr, 2022, متفرق خبریں, اہم خبریں, کھیل, لاہور:آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس کے تحت پاکستانی بیٹسمین امام الحق ون
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سرفراز احمد نے اپنی اہلیہ سے پہلی ملاقات کی کہانی سنادیکراچی (ویب ڈیسک) سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنی اہلیہ سیدہ خوش بخت سے پہلی ملاقات کی کہانی مداحوں سے شیئر کی ہے۔ حال ہی میں سرفراز احمد نے اپنی اہلیہ اور میں بھی اُن لوگوں میں سے ہوں جس سے ایک غیرملکی سفارت خانے نے رابطہ کیا تھا؛ شاندانہ گلزار کا بڑا انکشاف kdastgirkhan ShandanaGulzar PMImranKhan NoConfidenceMotion surprise Opposition SupremeCourt WeStandWithPMIK
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سفیر سے عمران خان کے قانونی مشیروں نے معلومات حاصل کی تھیںایک وزیر اور ایک مشیر کو یہ ذمہ داری دی گئی تھی کہ زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کریں اور ان میں سے کسی کو بھی سفارت کاری کا تجربہ نہیں تھا: ذرائع مزید پڑھیے: GeoNews LetterGate ImranKhan بکاؤمیڈیا_جھوٹ_نیوز_جیونیوز_جیونیوز ن لیگی کتوں نے بھونکنا شروع کردیا ہے اس کا مطلب کہ کپتان نے انکو انکی کے گھر میں گھس مارا تھا اورن لیگ کو اسکی جلن اب محسوس ہونا شروع کوئی ہے۔ کیونکہ پہلے پہل تو ن لیگ کو پتہ ہی نہیں چلا تھا کہ ان کے ساتھ بنا کیا ہے لفافہ صحافت بند کرو ۔ ہم پاکستان میں سیاست سے الگ صحافت چاہتے ہیں کرائے_کا_صحافی شاید اسی لیے انہونے فوراً سارا سچ سچ ملک کو ٹیلیگرام کردیا! 👌🇵🇰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »