حکومت کا شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت کو چیلنج کرنے کا اعلان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FawadChaudhry shahzadakbar

اسلام اباد: حکومت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کو باہر جانے کی اجازت ملناہمارے نظام کی بوسیدگی ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اور مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت کو چیلنج کیا جائے گا ۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم یا شہزاد اکبر کی شریف فیملی سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں ۔ملک میں منظم طریقے سے کرپشن کی گئی ہے۔ماضی میں اربوں روپے ملک سے چوری کرکے باہر بھیجے گئے۔لندن میں نوازشریف کے اربوںروپے مالیت کے چار اپارٹمنٹ...

ان کا کہنا تھا کہ شریف فیملی میں کوئی بچہ پیدا بعدمیں ہوتا ہے اس کے لئے لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بنتا ہے۔ہم سب کو اس کرپشن کیخلاف کام کرنا ہے۔شہباز شریف کو جس طرح باہر جانے کی اجازت ملی یہ بھی ہمارے نظام کی بوسیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔ پنجاب کی وزیرصحت شہباز شریف سے کہیں زیادہ بیمار ہیں لیکن وہ ملک میں رہ کر علاج کروا رہی ہیں،ہمیں عدالتی فیصلوں کا مکمل احترام ہے لیکن اس فیصلے پر اپیل کے حق ہمارے پاس ہے۔

مشیر احتساب بیرسٹر شہزاد اکبرنے کہا کہ شہباز شریف کے باہر جانے کے معاملے پر ایک ہی دن میں فیصلہ آیا ۔ہم سمجھتے ہیں عدالت کی صحیح رہنمائی نہیں کی گئی۔مسلم لیگ ن کے کچھ لوگ عدالتوں اور عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔شہباز شریف نے ذاتی ملازمین کو وکیل کررکھا ہے۔ حکومت اس عدالتی حکم نامے کیخلاف اپیل کرے گی۔شہبازشریف کےخلاف دستاویزی ثبوت ہیں جو عید کے بعد عدالت میں پیش کئے جائیں گے۔

شہزاد اکبرنے کہا کہ منی لانڈرنگ کی وجہ سےآج پاکستان گرےلسٹ میں ہے اس کیس میں شہبازشریف کومنی لانڈرنگ گروہ کاسرغنہ قراردیاگیاہے۔حکومت شہباز شریف کی ضمانت کے فیصلے کے خلاف بھی اپیل کا سوچ رہی ہے۔نوازشریف اشتہاری ملزم ہیں انہیں بھی وطن واپس لاناضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا شہبازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان(24نیوز)حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو باہر بھیجنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ Jo faisla karwta hai jo faisla karrha hai wo sb hukumat mein hain 😡😡😡😡😡😡😠😠😠😠 Marne kay bad lag pata jaye ga 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا شہباز شریف کی رہائی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہچین کی عدالت سے ؟. سپریم کورٹ میں تو چورجج بیٹھے ہیں عدلیہ کے اختیارات میں اصلاح کی ضرورت ھے عدلیہ ریاست کے اندر ریاست کا تصور پیش کر رھی ھے عدلیہ کی وجہ سے عمران خان بڑے مگر مچھروں سے لوٹا مال واپس لینے سے قاصر ھے ملزم ضمانت ملنے پر وکٹری کا نشان بنا کر با ھر نکلتے ھیں لوگوں کو بےوقوف بناتے رہو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا شہباز شریف کی رہائی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہجناح کے بارے میں جھوٹ - ڈاکٹر مبارک علی اور مصنف نسیم یوسف کو سنیں پاکستان کیوں بنایا گیا؟ ڈاکٹر اسرار احمد ، ڈاکٹر مہدی حسن اور مصنف نسیم یوسف کے خیالات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر کے صحافیوں کو ترجیجی بنیادوں پر کورونا سے بچاﺅ کے لئے ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا 14مئی کو ملک گیر یوم فلسطین منانے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے 14 مئی کو ملک بھر میں یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا ۔پریس کانفرنس کے دوران طاہر GovtofPakistan MoIB_Official فلسطینیوں اور کشمیریوں کو ختم کرانے کے لیے مسلم ممالک کی حکمت عملی GovtofPakistan MoIB_Official اسرائیلی بم برسا رہے ہیں یہاں یوم منا رہے ہیں۔ مسلم ملک کے قومی مقاصد میں اسلام و مسلمان کا کوئی حصہ نہیں GovtofPakistan MoIB_Official حکومت 14 مئی کو فوج بھیجنے کا اعلان کرے پتہ بھی چلے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مل گئیقومی احتساب بیورو (نیب ) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) میں ڈالنے کے لیے درخواست وزارت داخلہ کو بھجوادی ہے۔ Pti government ko sirf is kaam k liyai select kiya hai na k awam ki kidmmat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »