حکومت کا شہبازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24نیوز)حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو باہر بھیجنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھری کا کہنا تھا کہ بلیک لسٹ میں نام ڈالنا یا نکالنا ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کا اختیار ہے، شہباز شریف کے وکلاء کی طرف سے

عدالتی فیصلے کی بلیک لسٹ سے نام نکلوانے کی ابھی تک کوئی درخواست ڈی جی ایف آئی اے کو نہیں دی گئی ۔ صرف زبانی باتوں پر ریکارڈ میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی، حکومت اس فیصلے کیخلاف عدالت کو رجوع کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jo faisla karwta hai jo faisla karrha hai wo sb hukumat mein hain 😡😡😡😡😡😡😠😠😠😠 Marne kay bad lag pata jaye ga 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پنجاب کا کوہِ پیما کاشف شہروز کو خیرسگالی سفیر مقرر کرنے کا فیصلہوزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کاشف شہروز کو اس عالمی اعزاز پر مبارکباد دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا 9مئی کو یوم توبہ منانے کا اعلانبلوچستان حکومت نے 9 مئی بروز اتوار کو صوبے میں یوم توبہ منانے کا اعلان کیا ہے SamaaTV Paysa logoo ka lutoo aur toba Allah day.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا جمعے اور ہفتے کو بھی کاروبار کھلے رکھنے کا اعلانSindh government announces to keep business open on Friday and Saturday
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا 14مئی کو ملک گیر یوم فلسطین منانے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے 14 مئی کو ملک بھر میں یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا ۔پریس کانفرنس کے دوران طاہر GovtofPakistan MoIB_Official فلسطینیوں اور کشمیریوں کو ختم کرانے کے لیے مسلم ممالک کی حکمت عملی GovtofPakistan MoIB_Official اسرائیلی بم برسا رہے ہیں یہاں یوم منا رہے ہیں۔ مسلم ملک کے قومی مقاصد میں اسلام و مسلمان کا کوئی حصہ نہیں GovtofPakistan MoIB_Official حکومت 14 مئی کو فوج بھیجنے کا اعلان کرے پتہ بھی چلے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا 14مئی کو ملک گیر یوم فلسطین منانے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے 14 مئی کو ملک بھر میں یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا ۔پریس کانفرنس کے دوران طاہر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »