حکومت پنجاب کا کوہِ پیما کاشف شہروز کو خیرسگالی سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کاشف شہروز کو اس عالمی اعزاز پر مبارکباد دی۔

رائے تیمور بھٹی کا کہنا تھا کہ شاباش شہروز کاشف! دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے پر پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔وزیر کھیل پنجاب نے کہا کہ اس کم عمری میں یہ کارنامہ سرانجام دینا ہمت، جوش اور ولولے کی عملی مثال ہے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید.

رائے تیمور بھٹی کا کہنا تھا کہ شاباش شہروز کاشف! دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے پر پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔وزیر کھیل پنجاب نے کہا کہ اس کم عمری میں یہ کارنامہ سرانجام دینا ہمت، جوش اور ولولے کی عملی مثال ہے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہروز کاشف نےماؤنٹ ایورسٹ پر’پاکستان‘کا پرچم لہرادیاشہروز کاشف نےدنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سرکرلی جس کے بعد وہ کم عمرترین بلند ترین چوٹی سرکرنے والے پاکستانی بن گئے:SamaaTV عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں ۔۔۔۔۔ نظر آتی ہے ان کو منژل آسمانوں میں Please give detail...media has not highlighted it yet.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر کے صحافیوں کو ترجیجی بنیادوں پر کورونا سے بچاﺅ کے لئے ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید پر لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہپنجاب حکومت کا عید پر لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان پاکستان کا ردعمل آگیاافغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیا Afghanistan AfghanTaliban EidUlFitr2021 Ceasefire ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیاافغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu جاہلان، ظالمان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان پاکستان کا ردعمل آگیاکابل: افغان طالبان نے عید پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا، پاکستان کی جانب سے افغان طالبان کے فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ افغان طالبان نے عید پر تین روزہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »